26/08/2026
12 ربیع الاول وہ بابرکت دن ہے جس سے عالمِ انسانیت کو رحمتِ عالم، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت کی خوشی نصیب ہوئی۔
آپ ﷺ کی آمد نے جہالت کے اندھیروں کو مٹایا اور دنیا کو ہدایت، رحمت اور اخلاق کا نور عطا فرمایا۔
درود و سلام ہو ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر۔