STUDY GROUP

STUDY GROUP

Share

MPA 2013 -2015 IUB, RYK

24/06/2021
Photos from STUDY GROUP's post 24/06/2021
01/04/2018

"قوم کی بیٹی۔۔۔ارفع کریم"
ارفع کریم جب ہسپتال میں زیر علاج تھی تو اس کے والدین کو بل گیٹس کا فون آیا اور امریکہ میں علاج کی پیشکش کی اور ہر طرح کے تعاون کی یقین دہانی کروائی
لیکن ارفع کریم نے صاف انکار کر دیا کہ میں اس ملک کو ہی ترجیح دوں گی۔۔!!
یہ ہوتی ہیں قوم کی بیٹیاں۔۔۔!!
ارفع کا والد عبدالکریم رندھاوا چاہتا تو تب امریکہ ہی سیٹل ہو جاتا جب ارفع کو۔کم سن آئی ٹی پروفیشنل کا ایوارڈ ملا تھا اور بل گیٹس نے ملاقات کی تھی پر یہ ارفع کا والد تھا نہ کہ ملالہ کے والد ضیاءالدیں یوسفزئی جیسا۔۔۔!!!!
قوم کی بیٹی گھر کو ترجیح دیتی ہے پردیس کو نہیں۔۔۔!!!!

(ایڈمن سلمان ھاشمی)

03/03/2018

Hi, Everyone enjoying rainy day at Lahore

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Rawalpindi