09/05/2025
*ہم رات کو سکون کی نیند سو رہے تھے، لیکن پاک فوج کے جوان سرحدوں پر ہمای حفاظت کررہے تھے🪖🇵🇰*
*وہ سینہ تان کر دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالے کھڑے تھے، تاکہ ہم محفوظ رہے⚔️🪀*
*ایک فوجی فیملی سے بات ہوئی۔ انھوں نے بتایا کہ ان کا بیٹا گزشتہ 36 گھنٹوں سے مسلسل ڈیوٹی پر ہے۔ نہ سویا، نہ آرام کیا۔ بس وطن کے تحفظ کے لیے کھڑا ہے۔🪖🥹*
*جن کے گھروں میں کوئی ایک بھی فوجی ہے، وہی اس درد کو جان سکتے ہیں کہ ’وطن کی حفاظت‘ کا کیا مطلب ہوتا ہے❤🩹🇵🇰*
*اور ادھر کچھ لوگ زبان درازی کرتے ہیں، فوج پر تنقید کرتے ہیں۔*
*کبھی سوچا؟ کہ یہ باتیں کرنے والے ایک منٹ بھی بارڈر پر کھڑے رہ سکتے ہیں؟*
*جہاں ہر لمحہ موت کا سایہ، ہر آواز ایک دھماکے جیسی، ہر قدم خطرے سے بھرا ہوا ہوتا ہے۔*
*یقین جانیے، جو لوگ صرف سوشل میڈیا پر بیٹھ کر باتیں بناتے ہیں،*
*وہ اگر سرحد پر موجود دھماکوں کی آوازیں سن لیں،*
*تو شاید قدموں پر کھڑے بھی نہ رہ سکیں۔*
*آئیے! اپنی فوج کے لیے دعا کریں، ان کا شکریہ ادا کریں، اور ان کے خلاف بولنے والوں کو جواب دیں۔ یہ وہی لوگ ہیں جو ہماری نیندوں کے محافظ ہیں، جن کی بدولت ہمارا آج اور کل محفوظ ہے۔🇵🇰 سلام پاک فوج🙋🏻♂️🪖*