Islamic Education Quran academy
اسلام علیکم
Hafiz Zeeshan پیج میں خوش آمدید
یہ پیچ ان تمام افراد کے لئے ہے جو گھر بیٹھے اپنے ان لائن سیکھنا کمانا اور دوسروں کو فایدہ دینا چاہتے ہیں:
26/07/2025
📌جب محمد فاتح چھوٹے تھے، ان کی والدہ انہیں فجر کے وقت قسطنطنیہ کی دیواریں دکھانے لے جاتیں اور کہتیں: اے محمد! تم ہی وہ ہو جو ان دیواروں کو ف.تح کرے گا، کیونکہ تمہارا نام محمد ہے جیسا کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا تھا۔ 🏰
📌صلاح الدین ایوبی جب بچپن میں تھے، ان کے والد نے انہیں لڑکوں کے ساتھ کھیلتے دیکھا تو درمیان سے پکڑ کر اونچا اٹھایا، کیونکہ ان کے والد قدآور تھے۔ انہوں نے کہا: میں نے تمہاری ماں سے شادی اور تمہیں اس لیے پیدا نہیں کیا کہ تم لڑکوں کے ساتھ کھیلو، بلکہ اس لیے کیا ہے کہ تم مسجد ا.قصیٰ کو آزاد کرو۔ پھر والد نے ہاتھ چھوڑ دیا اور بچہ زمین پر گِر گیا۔ والد نے بچے کے چہرے پر درد دیکھا اور پوچھا: گرنے سے تکلیف ہوئی؟ صلاح الدین نے کہا: ہاں! والد نے کہا: تو پھر چیخے کیوں نہیں؟ اس پر صلاح الدین نے جواب دیا: ا.قصیٰ کو آزاد کروانے والا چیختا نہیں! 💪
📌صفیہ بنت عبدالمطلب کو اپنے بیٹے زبیر کے گھوڑے سے گرنے کی کوئی پرواہ نہ تھی…
📌عربوں کے دل خو.ف سے نہیں کانپتے تھے جب وہ اپنے بچوں کو مہینوں اور سالوں کے لیے صحرا میں بھیجتے تھے…
📌بیٹے کا تنہا راتوں کو مکہ کی وادیوں میں بکریاں چرانا باپ کے لیے تکلیف دہ نہ تھا…
📌جوانوں کا تجارت، شکار، پہاڑوں پر چڑھنا اور حمزہ بن عبدالمطلب جیسے شیروں کا شکار کرنا بھی ان کی ماں کو ڈرا کر نہ مار.تا تھا…
📌اسی لیے جب اسلام آیا تو روحانی طاقت بدنی طاقت سے ملی اور خالد بن ولید، زبیر، سعد، مثنیٰ اور قعقاع جیسے مرد پیدا ہوئے، جنہوں نے کسرٰی و قیصر کی سلطنتیں فت.ح کیں!
📌اب ۱۴ سے ۲۰ سال کی عمر کے نوجوانوں کو "نوجوان" یا "مراهق" کہا جاتا ہے۔
📌مراهقت: ایک جدید مغربی اصطلاح ہے جس کا مقصد نوجوانوں سے اعتماد چھیننا اور ان کی غلطیوں کے لیے عذر پیدا کرنا ہے۔ ذرا دیکھیں ہمارے اسلامی تاریخ کے نوجوانوں کو:👇👇👇
👈عبد الرحمن الناصر (اکیس سال): ان کا دور اندلس کا سنہری دور تھا، انہوں نے ہر ف.ساد ختم کر کے علم و ترقی کو عروج دیا، یہاں تک کہ یورپ کے حکمران بھی تعلقات کے خواہش مند ہوگئے۔
👈محمد الفاتح (بائیس سال): قسطنطنیہ کو فت.ح کیا، جو اس وقت کی سب سے مضبوط سلطنت تھی۔
👈اسامہ بن زید (سترہ سال): صحابہ کرام کی موجودگی میں مسلمانوں کی فو.ج کی قیادت کی اور دنیا کی عظیم افو.اج کا سامنا کیا۔
👈محمد بن قاسم (سترہ سال): برصغیر ہند کو فت۔ح کی اور اپنے دور کے بڑے فو.جی رہنما تھے۔
👈سعد بن ابی وقاص (سترہ سال): سب سے پہلے اللہ کی راہ میں تیر چلانے والے، شوریٰ کے چھے افراد میں تھے، رسول اللہﷺ فرماتے: یہ میرے ماموں ہیں، ہر کوئی اپنا ماموں دکھائے۔
👈ارقم بن ابی الارقم (سولہ سال): اپنے گھر کو رسول اللہﷺ کے لیے تیرہ سال تک مرکز بنایا۔
طلحہ بن عبید اللہ (سولہ سال): اسلام میں سب سے زیادہ سخی، احد میں آپﷺ کو بچایا حتیٰ کہ ہاتھ مفلوج ہوگیا۔
👈زبیر بن العوام (پندرہ سال): اسلام میں سب سے پہلے اللہ کے لیے تلوار اٹھانے والے، اور نبی کریمﷺ کے جاں نثار۔
👈عمرو بن کلثوم (پندرہ سال): قبیلہ تغلب کے سردار جن کے بارے میں کہا جاتا تھا اگر اسلام نہ آتا تو لوگ انہیں کھا جاتے۔
معاذ بن عمرو بن الجموح (تیرہ سال) اور معوذ بن عفراء (چودہ سال): بدر میں ابو جہل کو قت۔ل کیا جو کف۔ار کا سردار تھا۔
👈زید بن ثابت (تیرہ سال): وحی کے کاتب بنے، 14 راتوں میں سریانی اور یہودی زبان سیکھی، اللہ کا کلام حفظ کیا اور قرآن جمع کرنے میں مدد کی۔
👈عتاب بن اسید: نبی اکرمﷺ نے اٹھارہ سال کی عمر میں مکہ کا حاکم بنایا۔
📌یہ وہ مرد ہیں جو اسلام پر پروان چڑھے۔ 🌳
📌لیکن آج کل کے نوجوان ٹک ٹاک بنانے میں ماہر ہیں، شاعری و عشق و معشوقی میں طاق ہیں، فیشن اور مختلف انداز کے کپڑے پہننے میں کمال رکھتے ہیں۔
اب آپ خود سوچیں... ہم کہاں سے کہاں پہنچ گئے ہیں؟
18/07/2025
جمعہ المبارک
#انلائن۔
#قران اکیڈمی
24/06/2025
22/08/2024
*°||°🌸(دھـــوکــےکــی دنـــیا)😞*
*🌴ہمیشـــــہ کے لیے کچھ بھی نہیں ہـــــوتا اپنے آپ کو دباؤ کا شکار نـــــہ بنائیں کچھ بھی ہو ، کیسے بھی حالاتـــــ کیوں نـــــہ ہوں وہ بدلیں گے .... ضرور بدلیـــــں گے🎗️*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Rawalpindi
46000