Stream School System
UNITY FAITH DISCIPLINE
14/05/2026
13/05/2026
🌟 پرنسپل ویلفیئر فاؤنڈیشن کی صدر میم نورین سلیم، سینئر نائب صدر سر ولید، جنرل سیکرٹری سر عبید، اور پریس سیکرٹری میم نرجس ریاض نے بابُ العلم پبلک اسکول کا خصوصی دورہ کیا، جہاں ڈپٹی جنرل سیکرٹری پرنسپل ویلفیئر فاؤنڈیشن نعمان ملک نے معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا۔ 🤝
📚 اس موقع پر 16 مئی بروز ہفتہ منعقد ہونے والے اسپیچ اور اسکیچ مقابلہ جات کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی۔ اجلاس انتہائی مثبت اور کامیاب رہا، جس میں پروگرام کو بہترین انداز میں منعقد کروانے کے لیے اہم امور زیرِ بحث آئے۔ 🎤🎨
🏫 اس یادگار موقع پر معزز مہمانوں نے بابُ العلم پبلک اسکول کے نئے قائم شدہ مونٹیسوری بلاک کا افتتاح بھی کیا، جو معیاری تعلیم کے فروغ اور طلبہ کے لیے بہتر تعلیمی ماحول کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ ✨🌸
13/05/2026
تعلیم کا پہلے ہی بہت زیادہ نقصان ہو چکا ہے، ایسے وقت میں حکومت کو چاہیے کہ طلبہ کے بہتر مستقبل اور تعلیمی تسلسل کے لیے سمر کیمپ کی اجازت دے۔
بچوں کا قیمتی وقت ضائع ہونے کے بجائے ان کی پڑھائی کو مزید مضبوط بنایا جائے تاکہ آنے والے تعلیمی چیلنجز کا بہتر انداز میں مقابلہ کیا جا سکے۔ 📚✨
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ali Mughal Ali, Qaisar Qaisar, Arman Malik, Murtajiz Hussain
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Rawalpindi
46000
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 15:00 |
| Tuesday | 08:00 - 15:00 |
| Wednesday | 08:00 - 15:00 |
| Thursday | 08:00 - 15:00 |
| Friday | 08:00 - 13:00 |