Maarif .ul.Quran Acadmey

Maarif .ul.Quran Acadmey

Share

We believe that learn to read attaches child with Quran and one day he will learn himself the real teaching of Quran.

Learn Quran & Quran will teach you everything

online
English & urdu Quran Tutoreverything
asses for Adults & kids
Female & male staff
Back to back classe Learn reading Quran and basic Islamic teachings from a certified teacher whatsapp +923105884830 Our effort is the first step towards Quran Learning.

25/04/2026

‏اسلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹🙏🤍

اے مہربان رب!🤲ہم سب کے لیے خیر کے دروازے کھول دے اور تمام پریشانیاں دور فرما دے

اپنے در سے آسانیاں پیدا کر دیں۔

ہمیں ایسی عزت دے جو خلق کی محتاج نہ ہو اور ایسا رزق جو اسباب کا محتاج نہ ہو ایسا ایمان دے جس میں

آزمائش نہ ہو۔ آمین🙏🤲🥀

24/04/2026

آج جمعہ کا بابرکت دن ہے 🌙
اللہ پاک ہم سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے، ہمارے گناہوں کو معاف کرے اور ہماری مشکلات آسان فرمائے 🤲
اپنے لیے، اپنے والدین کے لیے اور تمام امتِ مسلمہ کے لیے دعا ضرور کریں۔
درودِ پاک پڑھنا نہ بھولیں ❤️

24/04/2026

‏السلام عليكم ورحمته الله🌹

یا اللہ🤲

تو بڑا مسبب الاسباب ہے

ہم بے شعور اور کمزور ہیں

ہم آزمائشوں کے قابل نہیں

بس ہمیں اپنی رحمتوں سے ان

آزمائشوں سے صبر اور ایمان کے

ساتھ گزار دے

اور ہر مشکل کو آسان بنا دے

ہمیں اس راہ پر چلا جو تیری وسیع

رحمت کے اور قریب کر دے

آمین

23/04/2026

‏السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته

محمد مصطفی ﷺ
پر اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آل پاک پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام ﷺ

22/04/2026

‏السلام علیکم
صبح بخیر
گھبرائیں نہیں، پریشان نہ ہوں نااُمید نہ ہوں وہ رب٘ آپ کی ہر صدا سُن رہا ہے، آپکے آنسو اس کے لیئے بہت قیمتی ہیں، یہ دیر فقط آپکے صبر کا امتحان ہے، وہ بہت جلد آپکی دعاؤں پر "کُن" فرمائے گا 🤲
انشاء اللہ تعالیٰ۔❤️

21/04/2026

‏اسلام علیکم 🌹🤍

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ

اے اللہ 🤲جو شخص یہ پوسٹ پڑھ رہا ہے، اسے دنیا اور آخرت کی کامیابیاں عطا فرما، ہر قدم پر اس کا ساتھ دے، اس کی آزمائشوں کو ختم کر دے اور اس کی زندگی کو اپنی رحمتوں سے نواز کر خوشیوں سے بھر دے
آمین🌹

20/04/2026
20/04/2026

‏اسلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹🤍

تمام حمد و ثنا🤲 اس رب کے لیے جس کی رحمت سے ناامیدی نہیں جس کی نعمتوں سے دامن خالی نہیں، جس کی مغفرت سے مایوسی نہیں، اور رحمتوں کا فیضان کبھی رکتا نہیں اللہ پاک آپ کا اور ہم سب کا دامن خوشیوں سے بھر دے

آمین ثم آمین🌹🙏

18/04/2026

صبح کا وقت برکتوں اور رحمتوں سے بھرا ہوتا ہے۔
جو شخص صبح کے وقت اللہ سے دل سے دعا مانگتا ہے، اس کی دعا رد نہیں ہوتی۔ 🤲

آج کی اس خوبصورت ویڈیو میں ایک ایسی دعا شیئر کی گئی ہے جو آپ کی زندگی بدل سکتی ہے۔
اللہ پاک ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے، آمین ❤️

👉 ویڈیو کو ضرور شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ فائدہ اٹھا سکیں۔

17/04/2026

‏☘️﷽
السّلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
یاربّی
ہماری زندگیوں کو خوبصورت خوب سیرت
اور خوشگوار بنا دے
جس میں دین داری دیانت داری
ایمان داری ہو

یاربّ
ہمارا مقصد زندگی، تیری بندگی اور
تیری عبادت ، اور تیری رضا ہو
ہمیں اپنی رضا اور کامل ایمان و یقین
کی دولت نصیب فرما
*آمین ثمہ آمین*

16/04/2026

‏اسلام علیکم
صـبـــــح بــخیــر
ربِ ذوالجلال آپ کو دنیا اور آخرت میں وه مرتبہ، شان و شوكت اور عزت عطا فرمائے جو آپ کے تصور سے بهی بالاتر هو۔
تمام عبادات اور مانگی گئی هر دعا قبول فرمائے
آپ کو صحت، تندرستی اور کامیابی عطاء فرماۓ🤲❣️

15/04/2026

‏اسلام علیکم
صبح بخیر
یقیناً اللہ اپنے بندے کے لیے کافی ہے۔
جو اللہ پر بھروسہ کرے، اللہ، رب العالمین اس کی ہر ضرورت پوری کرتا ہے۔
جس کے ساتھ اللہ ہو، اسے کسی اور کی ضرورت نہیں رہتی۔
جس قدر اللہ کی بندگی میں اضافہ ہوگا ، اللہ تعالی اپنے بندے کو اتنا ہی کافی ہوتا چلا جائے گا

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Street 6 Allahabad Westrudge 3 Rawalpendi
Rawalpindi
46000