05/05/2024
نمازِ فجر کی ادائیگی کے بعد وہیں اسی جگہ بیٹھے رہنا مسنون عمل ہے۔
وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، قَالَ أَبُو بَكْرٍ: وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، عَنْ زَكَرِيَّاءَ، كِلَاهُمَا عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ: «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا صَلَّى الْفَجْرَ جَلَسَ فِي مُصَلَّاهُ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ حَسَنًا»۔
اردو ترجمہ
سفیان اور زکریا دونوں نے سماک سے اور انھوں نے حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب فجر پڑھتے تھے تو اپنی نماز کی جگہ پر بیٹھے رہتے حتی کہ سورج اچھی طرح نکل آتا۔
English translation
Simak narrated on the authority of Jabir b. Samura that when the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) observed the dawn prayer, he sat at the place of worship till the sun had risen enough.
صحیح مسلم حدیث نمبر 1526 کتاب المساجد و مواضع الصلٰوۃ
اتوار 5 مئی 2024ء
26 شوال المکرم 1445 ہجری