Online Quran Academy

Online Quran Academy

Share

Contact us to learn Online Quran Academy for Memorization, Nazrah, Namaz and Duas, etc

Learn Online Nazra Quran, Hifz Quran, Translation of the Holy Quran, Namaz, Dua, Roza, and resolution of Major Problem in view of Islamic Education, Just like, Wozo, Tayammum, Etc.

03/09/2024

درود شریف کے فضائل۔۔۔ثواب کی نیت سے شیئر ضرور کیجیئے۔
اپنی دعاؤں میں مجھ گناہگار کو یاد رکھئیے۔ جزاک اللہ خیراً

12/08/2024

Assalamu Alikum
I am online Quran teacher i teach.......
📖Holy Quran with tajweed
📖Translation of Holy Quran
📖Tafseer-ul-Quran course
📖 Memorizing of Holy Quran
📖 40 Ahaadit course
🕋 history of islam
👉 Fiqa
👉 islamic knowledge ikhlaqiyat
👉 arabic and urdu language course
I teach 5 days in a week with very reasonable haddiya
every one welcome to take trial classes for 3 days for their satisfaction
Plz come to learn perfect and good Islamic studies for yourself and for your kids
Please contact this Whtsapp number+923355560453

09/08/2024

آج جمعۃ المبارک کا دن ہے تمام احباب درود شریف کا ورد کریں اور سورۃالکہف کی تلاوت کریں

05/08/2024

Assalam u alikum

We provide Online Quran Classes for those, who want to learn and understand quran online. A part of Quran we will be having a kids grooming season as well. Hafiz and hafiza and Qari and Qaria of Quran will be teaching through the skype. Brothers, sisters and kids who ever is interested please contact me.

-Tajweed Short Course and long Course.

-Tafseir /Trajmah(Translation) Course

-Basic Qaidas

-Quranic teachings .

-Hifz-ul-Quraan

-important(Fraz) and Way of life( Prayers, Dua's and behaviour molding)
Whattsapp NO #
0335 5560453

03/08/2024

Assalam o Alaikum Brothers And Sisters
i,am Online Quran teacher Good news for Muslims living in Pakistan 🇵🇰 America🇺🇸 Canada🇨🇦 Australia 🇦🇺 London🇦🇮 and around the world❤️❤️You and your family's children can learn
(1) Nazra Quran with tajweed
(2) Hifz ul Quran with tajweed
(3) masnon Prayers online
(4) Namaz & Kalmy
📞 Contcat us whtsapp
+92 335-5560453
24 hours available.
خَيْرُکُم مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ. (رواه البخاري)...📖....
السلام علیکم بھائیوں اور بہنوں
میں آن لائن قرآن ٹیچر ہوں پاکستان 🇵🇰امریکہ🇺🇸 کینیڈا🇨🇦 آسٹریلیا 🇦🇺 لندن🇦🇮 اور دنیا بھر میں رہنے والے مسلمانوں کے لیے خوشخبری❤️❤️آپ اور آپ کے خاندان کے بچے سیکھ سکتے ہیں
(1) ناظرہ قرآن مع تجوید
(2)حفظ القرآن مع تجوید
قرآن پاک کا ترجمہ تفسیر

(3) مسنون نمازیں آن لائن
(4) نماز اور کلمے
وغیرہ وغیرہ
📞 ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ
+92 335-5560453
24 گھنٹے دستیاب ہے۔

14/07/2024

📚 Online Quran Teaching Services 🌟
Are you looking for a reliable and convenient way to learn the Quran from the comfort of your home? Look no further! We proudly offer exceptional online Quran teaching services tailored to meet your individual needs. Our dedicated tutors are at your service round the clock, delivering unparalleled learning experiences straight to your screen. Join us now and embark on an enlightening journey with the Quran like never before!
Services we offer:
 Basic Quran e Pak recitation
 Quran e Pak recitation with Tajweed and Qiraat
 Quran Memorization
 Translation and Tafseer
 Daily duas
 Six Kalmahs
 Basic Islamic knowledge
Class details
 One-to-one session
 Class duration- 30 minutes
 No of days- 5 days (can be customize)
 3 days trial classes free
 Timing- according to your availability

Mode of teaching
Whatsapp; skype, zoom

For registeration feel free to contact
Whatsapp: +923355560453

11/07/2024

✍🏻 کیا آپ باقاعدہ تجوید کے ساتھ قرآن پاک پڑھنا چاہتے ہیں؟

✍🏻کیا آپ خود کو یا اپنے بچوں کو قرآن پڑھنا چاہتے ہیں لیکن نہیں جانتے کہ کیسے شروع کریں؟
✍🏻 قرآن آن لائن اکیڈمی آپ کو اور آپ کے بچوں کو تجوید، عربی لب و لہجے کے ساتھ گھر پر خوبصورت انداز میں قرآن پاک پڑھنا سکھاتی ہے۔ اور اس کے ساتھ، یہ چند خصوصیات فراہم کرتا ہے ⬇

✒ایک سے ایک کلاس کی سہولت۔

✒ ہر عمر کے فرد کو قرآن پاک کی تعلیم دینے کی سہولت۔
✒ طالب علم کی مرضی کے مطابق وقت۔
✒پہلی تین دن کی مفت کلاس۔
✒ اعلیٰ تعلیم یافتہ اور تربیت یافتہ اساتذہ کے زیر نگرانی۔
✒بچوں کی تربیت اور دعاؤں پر خصوصی توجہ۔
✒آپ کی سہولت کے مطابق ہفتے میں 𝟯، 𝟰، 𝟱 دنوں پر کلاسز۔
✒ یہ تمام سہولیات وہ بھی معقول فیس میں۔

📢 کلاس میں شامل ہونے کے لیے اپنے پلیٹ فارم کا انتخاب۔ ⬇
اسکائپ
زوم (زوم)
واٹس ایپ

07/08/2023

🌹الحمدللہ 🌹
تحفظ ناموس صحابہ و اہلبیت رضی اللہ عنہم اجمعین بل سینیٹ سے بھاری اکثریت سے منظور کر لیا گیا
پی ڈی ایم حکومت کاجاتےجاتے بڑا سرپرائز

07/08/2023

الحمد للّٰہ اللّٰہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آج ناموسِ صحابہ کا بل ایوان بالا سے پاس ہوا تمام سنی قوم کو بہت بہت مبارک ہو

06/08/2023

*بر وقت نکاح کے تعلق سے حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب کے اقوال*

*نکاح*
اگر بارہ تیرہ سال میں بچے بچیاں بالغ ہو رہے ہیں اور 25 - 30 سال تک نکاح نہیں ہو رہا ہے تو یہ جنسی مریض بھی بنیں گے اور گناہ بھی کریں گے۔

*نکاح*
وقت پہ نکاح اولاد کا حق ہے ، اس میں تاخیر والدین کو گناہ گار کرتی ہے۔

*نکاح*
ہر غیر شادی شدہ جوان لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے کی طلب رکھتے ہیں اور یہ ایک فطری ضرورت ہے لہذا اپنے بالغ بچے بچیوں کے نکاح کا بندوبست کریں۔

*نکاح*
بھوک پیاس کے بعد بالغ انسان کی تیسری اہم ضرورت جنسی تسکین ہے ، اور جب جائز ذریعہ نہ ہو تو بچہ / بچی گناہ اور ذہنی بیماریوں کا شکار ہوجاتے ہیں۔

*نکاح*
بدقسمتی کی انتہا ، اسکول ، یونیورسٹیز میں بڑی بڑی لڑکیاں لڑکے بغیر نکاح علم حاصل کر رہے ہیں ، اور والدین کو نکاح کی پرواہ ہی نہیں۔

*نکاح*
انسان کی جنسی ضرورت کا واحد باعزت حل نکاح ہے ، اور اگر نکاح نہیں تو زنا عام ہوگا یہ عام فہم نتیجہ ہے۔

*نکاح*
اپنی بچیوں کے سروں پہ دوپٹہ ڈالنے کا مقصد تب پورا ہوگا جب ان کا نکاح وقت پہ ہوگا۔

*نکاح*
اللہ تعالی نے معاشرتی اعمال میں سے نکاح کو سب سے آسان رکھا ہے۔

*نکاح*
نکاح انسانوں کا طریقہ ہے ، جانور بغیر نکاح کے رہتے ہیں اور رہ سکتے ہیں۔

*نکاح*
والدین اپنی اولاد پہ رحم کریں اور وقت پہ نکاح کا بندوبست کریں۔

ہدایت : *یہ کوئی فحش پوسٹ نہیں ہے ایک درس ہے جو ہر والدین کی ضرورت ہے ، بےحیائی کو روکنے کا اور گناہوں سے اپنے بچوں کی حفاظت کرنے کا ذریعہ ہے*

اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

(جزاکم اللہ خیرا)

🌴🌹🌴🌹🌴🌹

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Satellite Town Rawalpindi
Rawalpindi
75760