SMOG Awareness activities at GGES ARAZI SOHAL
GGES ARAZI SOHAL
This page is about GGES Arazi Sohal
SMOG Awareness activities conducted at GGES ARAZI SOHAL
📢 **طلباء کی توجہ کے لیے**
گرمیوں کی تعطیلات ختم ہو رہی ہیں اور **اسکول کل سے کھل جائے گا**۔ تمام طلباء لازمی طور پر:
👔 مکمل **یونیفارم** میں آئیں
💧 اپنے ساتھ **پانی کی بوتل** لائیں
🥪 اپنا **لنچ** ساتھ لائیں
⏰ **اسکول کا وقت:** صبح 7:30 بجے سے دوپہر 1:00 بجے تک
براہِ کرم وقت پر اسکول پہنچیں۔ ☑️
پنجاب کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے سوموار 12 مئی سے معمول کے مطابق کھُل جائیں گے۔
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات
محترم والدین
اسلام علیکم
یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ ملکی حالات کے پیش نظر سکول 9 اور 10 مئی کو بند رہے گا، سکول دوبارہ 12 مئی 2025 کو معمول کے مطابق کھلے گا۔
شکریہ
انتظامیہ
گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری اسکول آراضی سوہال
30/04/2025
*یکم مئی عام تعطیل*
Grade 2 performance on Annual Day.
07/04/2025
As we celebrate another year of academic excellence, let us remember that the true measure of success is not just grades, but the values, skills and friendships we develop all the way. Today we honour the achievements of our students, the dedication of our teachers and the support of our parents. Together, we make our school shine and rise.
Annual Day 2025 at GGES ARAZI SOHAL
27/03/2025
پنجاب کے سرکاری سکولوں میں عیدالفطر کی 10 تعطیلات ہونگی
عیدکی تعطیلات 28 مارچ سے 6 اپریل تک ہونگی
سکولوں میں سالانہ نتائج کا اعلان 4 اپریل کو کیا جائے گا
تمام سکول 7 اپریل سے دوبارہ کھلیں گے
نئے تعلیمی سال کا آغاز بھی 7 اپریل سے ہوگا
Little artist at work: Nursery class fun!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Rawalpindi
46000