29/01/2024
القران گلوبل اکیڈمی آل پاکستان سے ایسے تمام معذور اور بے سہارا بچے بچیاں جن کی عمر پانچ سال سے 20 سال تک ہو کو مکمل فری دینی دنیاوی اور فنی تعلیمی سپورٹ پروجیکٹ کا آغاز کر رہی ہے والدین سرپرست رجسٹریشن کے لیے رابطہ فرمائیں۔
Whatsapp + call 0333 5525832