Jannat Brand
This Page only For Rao Muzammail Vlogs
چھوٹی چیونٹی نے غرور کرنے والے ہاتھی کو سبق سکھا دیا 😱 | Moral Cartoon Story in Urdu | Kids Friendly Kahani
اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے ایک دلچسپ اور سبق آموز کہانی
ہاتھی جو جنگل میں سب سے بڑا اور طاقتور سمجھتا تھا
چھوٹے جانوروں کو ڈراتا اور چیونٹیوں کے بل روند دیتا
مگر ایک چھوٹی سی بہادر چیونٹی نے اپنی عقل اور ہمت سے اسے سبق سکھا دیا
یہ کہانی بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے ہے
جو ہمیں سکھاتی ہے کہ طاقت صرف جسم میں نہیں بلکہ عقل اور اتحاد میں بھی ہوتی ہے
ویڈیو میں آپ دیکھیں گے
✔ ہاتھی کی غرور بھری حرکتیں
✔ چیونٹی کی بہادری اور چالاکی
✔ مزاحیہ اور دلچسپ 3D cartoon animation
✔ Emotional اور moral lesson for kids
یہ کہانی بچوں کے لیے خاص طور پر تیار کی گئی ہے
تاکہ وہ
🌟 دوسروں کا احترام کرنا سیکھیں
🌟 غرور اور تکبر سے بچیں
🌟 عقل اور صبر کی قدر کریں
اگر آپ کو یہ ویڈیو پسند آئے تو
👍 Like کریں
🔔 Channel کو Subscribe کریں
📤 اور بچوں اور دوستوں کے ساتھ Share کریں
مزید دلچسپ اور سبق آموز کہانیوں کے لیے ہمارے چینل کو وزٹ کرتے رہیں
اور جانیے ہر دن نئی اور حیرت انگیز کہانیاں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Rawalpindi