08/05/2026
Iqra Rauza Tul Atfaal School System Afshan colony RWP
Our School have a unique Teaching system..In IQRA we offer both ISLAMIC and ACADEMIC education..
08/05/2026
حفظ کلاس میں سبق کی مقدار بچے کی مرضی مطابق اور معیار استاد کی مرضی کے مطابق ہونا چاہیے۔
آپ کا کیا خیال ہے؟
Iqra Rauza Tul Atfaal School System Afshan colony RWP Our School have a unique Teaching system..In IQRA we offer both ISLAMIC and ACADEMIC education..
مقابلہ حسن نعت و تقریر بعنوان سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم ۔ مورخہ 20 ستمبر 2025 ادارہ ھذا ،جماعت پنجم کی طالبہ علیزہ فاطمہ اظہار خیال کر رہی ہیں۔
مقابلہ حسن نعت و تقریر بعنوان سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم ۔ مورخہ 20 ستمبر 2025 شعبہ تحفیظ القرآن کے طالب علم حاشر ناصر تلاوت کر رہے ہیں۔
والد کا مقام
فائقہ آصف ۔ جماعت دوم
ماں کی شان میں نظم
30/10/2024
*آج مورخہ 30 اکتوبر2024 اقراء روضۃ الاطفال سکول سسٹم افشاں کالونی راولپنڈی کے شعبہ تحفیظ القرآن اور ناظرہ قرآن کریم کا شش ماہی امتحان اقراء ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے مرکزی راہنماء حضرت مولانا قاری کفایت اللہ مکی حفظہ اللہ نے لیا۔ حضرت نے ادارہ کی کارکردگی پر خوشی کا اظہار کیا اور دعاء کی اللہ کریم اس ادارے کو مزید ترقی عطاء فرمائے اور منتظمین و معلمین کو جزاء خیر عطاء فرمائے آمین*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Rawalpindi