09/05/2026
ہاف ٹائم جاب کی تلاش کرنے والے قاری و قاریہ کے لیے نادر موقع ۔
ڈیوٹی ٹائم: صرف 5 گھنٹے (رات 1 سے صبح 6 تک)
سیلری: پچیس ہزار
ورکنگ ڈیز: سوموار ، منگل ، بدھ ، جمعرات ، جمعہ
لوکیشن: آفس 15 تھرڈ فلور، یونائیٹڈ سینٹر ، مری روڈ ، راولپنڈی