VTI Rawalpindi

VTI Rawalpindi

Share

The Institute is imparting free quality Vocational Training for discerning people in youth

28/12/2025
27/12/2025

"Admissions Open"
GREAT ANNOUNCEMENT 📢 👏🏼
Qaswa Elevators is now offering Vocational Course of "ELEVATOR TECHNICIAN" in Collaboration with VTI Rawalpindi .Get Punjab Government Certified Course to boost up your career.
For further information please visit the main PVTC site.

24/12/2025
12/12/2025

اپنی معلومات آن لائن جمع کروایں۔
https://forms.gle/URRNoPuWH685jCTCA

🌍 **اطلاع برائے امیدواران بیرونِ ملک**
👇**ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، راولپنڈی**
تمام پاس آؤٹ طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جو امیدوار بیرونِ ملک، خصوصاً عرب ممالک میں روزگار حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں، جن کے پاسپورٹ کی معیاد کم از کم **6 ماہ** باقی ہے، اور عمر 21 سال سے زیادہ ہے وہ اپنی پاسپورٹ کی کاپی کے ساتھ **فوری طور پر VTI راولپنڈی** تشریف لائیں یا دیے گئے لنک پر اپنی معلومات آن لائن جمع کروایں۔
https://forms.gle/URRNoPuWH685jCTCA

📌 آپ کی معلومات **VTI راولپنڈی** کے ذریعے اپ لوڈ کی جائیں گی تاکہ حکومتِ پنجاب کے جاری کردہ پروگرام کے تحت ووکیشنل ٹریننگ اداروں کے پاس آؤٹ امیدواروں کے لیے بیرونِ ملک روزگار کے بہترین مواقع فراہم کیے جا سکیں۔

⏳ **تمام متعلقہ امیدوار اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی تفصیلات جلد از جلد جمع کروائیں۔**
https://forms.gle/URRNoPuWH685jCTCA

📍 **ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، راولپنڈی**

0309-2165439
Mr. Shoukat Javed Sr. CG/PO VTI Rawalpindi

12/12/2025

لنک پہ ابھی ایپلائی کریں:
https://forms.gle/DRHTsCqfY3CuqQSo8
چھ ماہ کے ووکیشنل کورسز میں داخلہ جاری ہے۔ غریب ٹرینیز کے لیے محدود فری نشستیں دستیاب ہیں
ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ راولپنڈی پر رابطہ کریں۔
0309-2165439

05/12/2025

🌍 **اطلاع برائے امیدواران بیرونِ ملک**
**ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، راولپنڈی**

تمام پاس آؤٹ طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جو امیدوار بیرونِ ملک، خصوصاً عرب ممالک میں روزگار حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں، جن کے پاسپورٹ کی معیاد کم از کم **6 ماہ** باقی ہے، اور عمر 21 سال سے زیادہ ہے وہ اپنی پاسپورٹ کی کاپی کے ساتھ **فوری طور پر VTI راولپنڈی** تشریف لائیں یا دیے گئے لنک پر اپنی معلومات آن لائن جمع کروایں۔
https://forms.gle/URRNoPuWH685jCTCA

📌 آپ کی معلومات **VTI راولپنڈی** کے ذریعے اپ لوڈ کی جائیں گی تاکہ حکومتِ پنجاب کے جاری کردہ پروگرام کے تحت ووکیشنل ٹریننگ اداروں کے پاس آؤٹ امیدواروں کے لیے بیرونِ ملک روزگار کے بہترین مواقع فراہم کیے جا سکیں۔

⏳ **تمام متعلقہ امیدوار اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی تفصیلات جلد از جلد جمع کروائیں۔**
https://forms.gle/URRNoPuWH685jCTCA

📍 **ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، راولپنڈی**

0309-2165439
Mr. Shoukat Javed Sr. CG/PO VTI Rawalpindi

05/12/2025

ہنر, سب کے لیے!

پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل نوجوانوں کو یکساں مواقع فراہم کرتے ہوئے پورے صوبے میں 190 ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹس کے ذریعے مارکیٹ ڈیمانڈ کے مطابق 63 مختلف ہنر سکھا رہی ہے۔ اس کا مقصد معاشرے کے ہر طبقے کے نوجوانوں کو باعزت روزگار، خود انحصاری اور بہتر مستقبل کے لیے تیار کیا جائے۔

پی وی ٹی سی کے تمام ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹس اقلیتی برادریوں سمیت ہر پس منظر سے تعلق رکھنے والے طلبہ کو ایک محفوظ اور معاون ماحول فراہم کرتے ہیں جہاں وہ عملی تربیت کے ساتھ بہتر روزگار کے مواقع حاصل کر سکیں۔

کلاسز کا آغاز: جنوری 2026
تفصیلات کے لیے کیو آر کوڈ اسکین کریں۔

آج ہی پی وی ٹی سی سے ہنر سیکھ کر بہتر مستقبل کی طرف قدم بڑھائیں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Behind Daily Jang Building Murree Road Rawalpindi Cantonment
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:30
Tuesday 08:00 - 15:30
Wednesday 08:00 - 15:30
Thursday 08:00 - 15:30
Friday 08:00 - 12:00