Govt Boys High School Mouri

Govt Boys High School Mouri GBHS Mouri,UC KarOre,Tehsil Kotli Sattian Distt Murree

GBHS Mouri is situated in UC Karore,Tehsil Kotli Sattian Distt Rwp on Ban KarOre Road,it is 5km away from Karore,10km from chair lift Pathrayata New Murree

18/12/2025

Class 3ree Student's Speech

08/12/2025

GBHS ECE Room Decoration ..

07/12/2025

Magical Words

07/12/2025

Bazam_E_Adab at GHS Mouri ..

07/11/2024

Morning Assembly Session at GBHS Mouri..

07/11/2024

Morning Assembly Session at GBHS Mouri Teh.Kotli Sattian Distt Murree...

13/04/2020

صوبہ پنجاب کے سال 2020 میں میٹرک و انٹر امتحان میں شامل ہونے والے امیدواران کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ آج مورخہ 13.04.2020 تک ملتوی شدہ امتحان کے دوبارہ انعقاد کی تاریخ اور طریقہ کے بارے مجاز اتھارٹی کی جانب سے کوئی فیصلہ نہیں ہوُا۔ درست رہنمائی کے لئے اپنے متعلقہ بورڈ کی ویب سائٹ دیکھتے رہیں۔ اور غیر مصدقہ خبروں پر یقین نہ کریں۔

26/03/2020
26/03/2020

ایجوکیشنل نیوز
* 31 مٸی تک صوبہ پنجاب کے تمام سرکاری اور پراٸیویٹ سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں کر دیں گٸیں۔

* یکم جون سے 13 اگست تک سکولز صبح 7 سے11 بجے تک اسمبلی اور بریک کے بغیر لگا کریں گے۔ 14 اگست کو یوم آزادی کے بعد سکولوں کی ٹاٸمنگ نارمل روٹین کے مطابق کر دی جاٸے گی۔

* کرونا لاک ڈاون کے بعد اپریل کے ماہ میں صرف ایک دن سکول کھول کر 10th کلاس سمیت تمام سٹوڈنٹس کو نٸی کتابیں اور چھٹیوں کا کام دیا جاٸے گا۔ مزید برآں 9th اور 6th کلاس سمیت تمام کلاسز میں نٸے داخلے بھی اسی دن ہوں گے۔

*9ویں کلاس کے باقی ماندہ 6 پیپر 2 جون سے شروع ہونے کا قوی امکان ہے۔

* 12 جون کو 10th کے پریکٹیکل شروع ہونے کے چانسز ہیں۔

*انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 22 جون کو متوقع ہیں۔

*نرسری سے ساتویں تک تمام کلا سز کے سٹوڈنٹس پاس کر دٸے گٸے ہیں۔

*8ویں کا رزلٹ 31 مارچ کو اناوٸس ہوگا۔

فرسٹ اٸیر اور تھرڈ اٸیر کے ایڈمیشن میں ایک ماہ کی توسیع متوقع ہے۔

ColOrz n Orange day at GBES Mouriiii...
24/01/2020

ColOrz n Orange day at GBES Mouriiii...

Address

Mouri KarOre Kotli Sattian
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Boys High School Mouri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category