Retaining wall ka kam strt ha Alhamdulliliah
Govt.Primary School Janhatal Kahuta
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt.Primary School Janhatal Kahuta, School, Village Janhatal P. O khalol, Rawalpindi.
27/07/2022
Today vist at school to check quality of work with contractor.
13/06/2022
کسی بھی عمارت کی مضبوطی کے لیے ضروری ہے کہ اس کی بنیاد کو مضبوط کیا جاۓ۔اسی اصول کو مدِنظر رکھتے ہوۓ بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ سکول ھذا کی نئ بننے والی عمارت کی بنیاد کو مضبوط بنانے کے لۓ ہر ممکن کوشش کر رہا ہے۔جس کا ثبوت مندرجہ ذیل تصاویر میں موجود ہے۔
10/06/2022
آج مورخہ ١٠جون 2022 کو ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکيشن آفیسرتحصيل کہوٹہ ،جناب محمد یوسف جاوید غفاری صاحب کی ھدایات کے مطابق اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر کہوٹہ ،ماجد علی ہاشمی صاحب نے ہمراہ ہیڈ ماسٹر یاسر عظیم قریشیی ،گورنمنٹ پرائمری سکول جنہٹل کا دورہ کیا اور نئی زیرِ تعمیر عمارت کا معینہ کیا اور ورک آرڈر کے مطابق کام کی نوعیت دیکھی. انہوں نے کام کو تسلی بخش قرار دیا اور ٹھیکیدار کو بروقت کام مکمل کرنے کی تلقین کی.
30/05/2022
New books for session 2022-2023 have been distributed among students.
29/05/2022
سکول ھذا کی پرانی عمارت جو کہ بہت بوسیدہ اور خطرناک ہو چکی تھی آج اس پر کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
28/05/2022
Position holders of GBPS Janhatal , session 2021-2022 ..
27/05/2022
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ھے کہ کل مورخہ 28.05.2022 کوسکول میں سالانہ نتائج کی ایک تقریب منعقد کی جا رھی ھے جس میں تمام والدین کی شرکت لازمی ھے۔ سب والدین سے گزارش ھےکہ صبح 9 بجے تک سکول پہنچیں۔تمام بچوں کو سکول کے یونیفارم میں آنا ھے۔
23/05/2022
"Education is not preparation for life, education is life itself. "
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Rawalpindi
46000