Pukhtoon Students Federation Punjab

Pukhtoon Students Federation Punjab

Share

Managed by:Pukhtoon Students Federation Punjab Contact:
ShahAfghan Wazir +92-332-3232 294

07/02/2024

ڈیئر یوتھیو ۔

‏جن کو سب سے آخر میں یعنی ملک بننے کے پچھترسال بعد پتا چلا کہ ناکامی میں کس “ادارے” کا ہاتھ ہے وہ بضد ہیں کہ ان کو پاکستان کا سب سے باشعور طبقہ سمجھا جائے. کل کو یہی لوگ عمران کے کہنے پر اسی ادارے کے سربراہ کو ایک بار پھر باپ بنائینگے جو پچھلے سال مارچ تک ان کا باپ ہوا کرتا تھا کیونکہ یہ لوگ نہ ہی عقل رکھتے ہیں نہ ہی کوئی سوچ نہ کوئی نظریہ ۔ اگر ایسا ہوتا تو ان کا حافظہ ڈیڑھ سالہ نہ ہوتا ۔ ان کو یہ یاد ہی نہیں کہ مختلف ادوار میں ان لیڈران اور سیاسی ورکروں کے ساتھ کیا کچھ نہیں ہوا ۔ جیل،عقوبت خانے ، ٹارچر سیل ، قتل وغارت ،پھانسیاں ، بم دھماکے ، ٹارگٹ کلینگ، کوڑے، زبان کاٹنا، ھاتھ کاٹنا،سیاسی قیدیوں کے سامنے ان کی عزت کی پامالی ۔

یوتھیو ۔

ظلم اور جبر کے ظ اور ج۔ بھی تم لوگوں نے نھیں دیکھا ۔

یہ سب تو عمران کو سیاست میں ژندہ رکھنے کے لیے کیا گیا ہے تاکہ بوقت ضرورت اس کو ایک بار پھر ٹشو پیپر کی طرح استعمال کیا جا سکے ۔

اب بھی وقت ہے سدھر جائیں ۔

Photos from Pukhtoon Students Federation Punjab's post 02/02/2024

مانيری پايان کهنډرو کې د اليکشن کمپاين په لړ کي انتخابی جلسه. چې پکې کنړ شمېر خلکو شرکت وکو.

05/09/2021

عوامی نیشنل پارٹی پنجاب کے کابینہ اور پنجاب سے مرکزی ورکنگ کمیٹی کے اراکین کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں جہانگیر خان کو جو شوکاز نوٹس جاری ہوا تھا اس نوٹس کے جواب پر مشاورت ہوئی۔ کابینہ کے تمام اراکین نے جہانگیر خان کے جواب کو غیر تسلی بخش قرار دے کر صدر منظور احمد خان کے فیصلے کو تسلیم کرتے ہوئے اس کی بنیادی رکنیت ختم کردی۔

13/08/2021

ضروري خبرتیا۔۔

صبا د 14 آګست په ماښام 05 بجې په عرېبين شېف راستوران E-11 اسلام اباد کشې د بابړې دردناکه پېشې په هکله د عوامي نېشنل ګوند اسلام آباد د سيورې لاندې د يوې سټډي سرکل تابيه شوې دا ـ د پښتونخواه ايالت د کلتور سيکتر محترم ډاکټر خادم حسېن صېب وېناوال دې ـ د ټولو ملګرو نه د ګډون په هيله ـ

عبدالرحيم وزير ـ ستر سېکتر عوامي نېشنل ګوند اسلام آباد ـ

09/07/2021
08/07/2021

عوامی نیشنل پارٹی اسلام آباد کے زیراہتمام 9 جولائی 2021 بروز جمعہ بوقت 4:30 بجے کو مرحومہ بیگم نسیم ولی خان کا تعزیتی ریفرنس اور اے این پی اسلام آباد کے سابقہ صدر مرحوم نصراللّه کاکڑ کی برسی اسلام آباد پریس کلب میں منعقد کیا جائے گا۔ جس میں عوامی نیشنل پارٹی کے جنرل سیکرٹری جناب میاں افتخار حسین ، مرکزی سیکرٹری اطلاعات جناب سینیٹر زاہد خان صاحب ، صوبائی صدر اے این پی پنجاب جناب منظور احمد صاحب ، سینیٹر ہدایت اللّه صاحب اور دوسرے قائدین شرکت کرینگے ۔

ندیم سرور سیکرٹری اطلاعات عوامی نیشنل پارٹی پنجاب

22/06/2021

اعلان غائبانہ نماز جنازہ منجانب عوامی نیشنل پارٹی پنجاب

آج بروز منگل شام 6 بجے مرحوم سابق سینیٹر عثمان کاکڑ کا غائبانہ نماز جنازہ اسلام آباد پریس کلب کے سامنے ادا کیا جائے گا.

عوامی نیشنل پارٹی پنجاب

Funeral of usman kakar called by ANP Punjab

Time :6pm
Tuesday
Venue : Islamabad press club

28/03/2021

عوامی نیشنل پارٹی پنجاب جانیخېل دھرنے کے شرکاء کے ساتھ حکومتی رویے اور پر امن احتجاج پر تشدد کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے.

عوامی نیشنل پارٹی پنجاب کے قائدین اور کارکنان جانیخېل دھرنے کے شرکاء کا اسلام آباد میں استقبال کرے گی.

اکیسویں صدی میں پختون اپنے لیے جینے کا حق مانگنے اسلام آباد ارہے ہیں جن کا راستہ روکنے کیلئے یہ بے شرم حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے.
سانحہ جانی خیل کے شہداء کو انصاف فراہم کرنے کی بجائے ان کے زخموں پر نمک چھڑک رہی ہے. بنوں میں عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹر بازمحمد خان اور دیگر کارکنان پر پولیس کی جانب سے آنسو گیس شیلنگ اور فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں. عوامی نیشنل پارٹی پنجاب جانیخېل دھرنے کے شرکاء کے ساتھ کھڑی ہے.

ندیم سرور سیکرٹری اطلاعات عوامی نیشنل پارٹی پنجاب

24/02/2021

عوامی نیشنل پارٹی پنجاب اور اسلام آباد کے زیر اہتمام فخر افغان باچا خان کی 33ویں اور رہبر تحریک خان عبدالولی خان کی 15ویں برسی کی مناسبت سے جلسہ عام
مہمان خصوصی سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا و سئنیر نائب صدر عوامی نیشنل پارٹی امیر حیدر خان ہوتی ، مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین، مرکزی انفارمیشن سیکرٹری زاہد خان ، صوبائی صدر پنجاب منظور احمد خان، ایم پی اے نثار مومند۔
بتاریخ 26 فروری
بروز جمعہ بوقت 3 بجے دوپہر۔
بمقام کھنہ پل نزد ٹی ایم سی این جی
رابطہ انفارمیشن سیکرٹری پنجاب ندیم سرور
03458022555
🚩🚩🚩🚩🚩

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Office # 15, 2nd Floor, Gulf Center, Rehmanabad, Main Murree Road
Rawalpindi