Government Boys High school Tench Bhatta Chungi No 22

Government Boys High school Tench Bhatta Chungi No 22

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Government Boys High school Tench Bhatta Chungi No 22, School, Main Tench Bhatta Bazar, Rawalpindi.

23/01/2022

اس میسج کو پڑھ کر ویڈیو دیکھ کر اپنے حصے کی شمع جلائیں اور شئر کریں

16/08/2021

اسلام علیکم دوستو
کس نے کس سال یہاں سے مڈل اور پھر میٹرک کا امتحان دیا

11/08/2021

اسلام علیکم دوستو
راولپنڈی کینٹ ٹینچ بھاٹہ کے دوست متوجہ ہوں
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چونگی نمبر 22 واقع قصائی چوک مین ٹینچ بازار سے پڑھے ہوئے طلبا اور موجودہ طلبا اس پیج کو لائک بھی کریں اور اپنے دوستوں کو انوائٹ بھی کریں. ہم اپکو موقع فراہم کر رہے ہیں کہ آپ اپنے دوستوں کے ساتھ رابطہ کر سکیں جو آپکے ساتھ زندگی کے قیمتی 10 سال اکھٹے گزار کر آج اپنی اپنی دنیا میں مگن ہیں. یہ آپکی اپنی مادر علمی ہے. اگر آپ کہیں دور آباد ہیں تو اپکو سوشل میڈیا کے ذریعے اس پلیٹ فارم سے ایک دوسرے سے ملنے کا موقع میسر ہو گا.
شکریہ

11/08/2021

اسلام علیکم

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Main Tench Bhatta Bazar
Rawalpindi
4600