29/01/2024
EASTE Module-4 Launched
محترم اساتذہ کرام قائد ٹریننگ کا ماڈیول نمبر 4 قائد کی ایپ پر اپلوڈ کر دیا گیا ہے ۔
Unit:1 is open
Unit:2 is open
Unit:3 open on 5 February
Unit:4 open on 12 February
Unit:5 open on 19 February
Unit:6 open on 26 February
26/11/2023
تھوڑا سا حقیقت پسندی کا مظاہرہ کرتے ہیں
“ آپ کو دفنا کے واپس آتے ہی آپ کے لواحقین کا دھیان رخصت ہوتے ہوئے مہمانوں کے کھانے کے بندوبست کی طرف جائے گا کہ انھیں کھانا کھلا کر رخصت کرتے ہیں۔
ایک ہفتہ گزرے گا آپ کے بچوں کے سکول واپسی کا سلسلہ شروع ہو جائے۔
دو ہفتے گزریں گے افسوس کرنے والوں کا آنا جانا بند ہو جائے گا۔
تین ہفتوں تک آپ کی قبر کی زیارت روزانہ سے دو یا تین دن بعد پر آ جائے گی۔
ایک ماہ گزرے گا گھر میں واپس ٹی وی چلنا شروع ہو جائے گا۔
تقریبا ڈیڑھ ماہ بعد آپ کے بچے واپس فلموں ، گانوں کارٹونز کی جانب آ جائیں گے۔
آپ کی قبر کی زیارت جمعہ جمعہ یعنی ساتویں دن ہو جائے گی۔
دو ماہ تک آپ کی بیوی یا شوہر کسی بات پر ہنس لیا کریں گے۔ تھوڑا مسکرا لیا کریں گے۔
چار ماہ تک گھر میں واپس بالی وڈ ہالی وڈ موویز گانوں کا مکمل راج ہو چکا ہو گا۔
مزاحیہ باتوں پر قہقہے گونج رہے ہوں گے۔
چھے ماہ گزرے آپ کی قبر پر اب مہینے میں ایک بار چکر لگتا ہے۔
ایک سال گزرا اور گھر والے سوچیں گے
“ آج پورا سال ہو گیا۔ آخری بار قبر پر کب گئے تھے؟ شاید ایک ماہ پہلے؟ آخری بار دعا کب کی تھی ؟ شاید یاد بھی نہیں۔”
یقین کریں آپ جتنے بھی توپ کیوں نا ہوں محض ایک سال میں آپ سورہ دہر کی پہلی آیات کا عملی نمونہ ہوں گے
“ انسان پر ایک ایسا دور بھی تھا کہ وہ کچھ نہ تھا۔”
بے شک یہ پیدائش سے پہلے کی بات ہے۔ آپ اسے وفات کے بعد بھی سوچ لیں
ہم آپ چاہے جتنے بھی لوگوں کے محبوب ہوں
ہم کچھ نہیں، ہماری اوقات کچھ نہیں
20/11/2023
ہوشیار رہیں 😇
EaSTE Project
السلام علیکم معزز اساتذہ کرام!
کچھ لوگ جو اساتذہ کی یہ ٹریننگ کم فیس میں کر رہے وہ صرف سرٹیفیکیٹ ڈاؤنلوڈ کر کے اساتذہ سے فیس لے رہے جبکہ % صرف %70 یا اس سے بھی کم ہوتی ہے فیس بھیجنے سے پہلے اپنی % لازمی چیک کر لیں کیونکہ پرسینٹیج مکمل ہونا بھی ضروری ہے
*ماڈیول 3 کی کم سے کم پرسینٹیج %94 لازمی ہونی چاہئے
قائد اپلیکیشن کی تمام ٹریننگ ہماری ٹیم سے مکمل کرائیں مکمل یقین کے ساتھ
1) EaSTE Module-1
2) EaSTE Module-2
3) ITSP Module - 1
4) EaSTE Module-3
معزز اساتذہ کرام کا ہم پر اعتماد کرنے کا شکریہ
16/11/2023
QAED EASTE Training of PST.
EASTE Module 4 is coming soon....
Get ready respected Teachers.👍
28/10/2023
*QAED EaSTE Training for all PST's*
السلام وعلیکم معزز اساتذہ کرام! اگر ٹریننگ کے دوران آپ کو کوئی ایشو سمجھ نہیں آرہا تو آپ بلا جھجک ہم سے بذریعہ وٹس ایپ پوچھ سکتے ہیں انشاء اللّٰہ آپ کو بروقت ریپلائے کیا جائے گا۔
ایسے تمام ٹیچرز جو انٹر نیٹ ایشو اور مصروفیت کے باعث ای اے ایس ٹی ای ٹریننگ ماڈیولز کا کام نہیں کر سکتے ان کے لیے یونٹ وائز سوالات حل کرنے کی سہولت دی جا رہی ہے اگر آپ اپنی مصروفیات یا انٹرنیٹ ایشوز کی وجہ سے قائد کی طرف سے دی جانے والی
*EaSTE Training for PST;*
*✓EASTE Module 1*
*✓EASTE Module 2*
*✓ITSP Module 1*
*✓EASTE Module 3*
خود نہیں کر سکتے تو اپنی مکمل ٹریننگ ہم سے کروانے کے لیے آپ ہم سے بذریعہ وٹس ایپ رابطہ کر سکتے ہیں
*WhatsApp Us:* https://wa.me/message/KFAWWJJYHZDXM1
*WhatsApp Group:*
https://chat.whatsapp.com/KxrNdy09hi1AVKn97fFJMn
*Facebook:* https://www.facebook.com/profile.php?id=61551802853124&mibextid=ZbWKwL
05/10/2023
السلام وعلیکم!
ایسے تمام اساتذہ اکرام جنہوں نے انٹرنیٹ ایشو یا وقت کی قلت کی وجہ سے ابھی تک ایسٹ ٹریننگ ماڈیول 3 شروع ہی نہیں کیا۔۔ یا
ایسے افراد جن کو سرٹیفکیٹ ڈاؤن لوڈ کرنے میں دشواری ہے۔ وہ انباکس میں رابطہ کر سکتے ہیں ۔
ایسے تمام اساتذہ اکرام جنھوں نے ابھی تک پچھلے ماڈیولز کا کام بھی مکمل نہیں کیا ہے وہ بھی بذریعہ وٹس ایپ کر سکتے ہیں۔
28/09/2023
السلام علیکم! معزز اساتذہ کرام ۔
قائد کی جانب سے لانچ کی گئی Easte ٹریننگ کا ماڈیول 3 شروع ہو چکا ہے ۔
ماڈیول 1 ، ماڈیول 2 اور ITSP ماڈیولز مکمل ہو چکے ہیں جبکہ ماڈیول 3 کے دو یونٹ اوپن ہو چکے ہیں ۔
ماڈیول 1 ، ماڈیول 2 ، ITSP اور ماڈیول 3 کے متعلق کسی بھی طرح کی رہنمائی درکار ہو یا مکمل ماڈیول ہم سے حل کروانا ہو تو آپ ہم سے بذریعہ وٹس ایپ رابطہ کر سکتے ہیں۔
نوٹ: پچھلے ماڈیولز کی طرح ماڈیول 3 کا کام بھی مکمل ذمہ داری اور رازداری کے ساتھ مکمل کیا جائے گا اور ٹریننگ کے اختتام پے آپ کے ٹریننگ سرٹیفیکیٹ بذریعہ واٹس ایپ آپ کو ارسال کر دیئے جائیں گے۔ شکریہ
27/09/2023
السلام وعلیکم!
ایسے تمام اساتذہ اکرام جنھوں نے ابھی تک پچھلے ماڈیولز کا کام بھی مکمل نہیں کیا ہے وہ بھی انباکس میں رابطہ کر سکتے ہیں