Imran Gondal official

Imran Gondal official

Share

I'm a teacher, motivator, mentor and vlogger.

01/12/2025

مندرجہ ذیل باتوں پہ کبھی یقین نہ کریں بھلے کوئی لاکھ قسمیں کھائیں:

۱۔ اسلام آباد سے نئی ہاؤسنگ سکیم کا فاصلہ دو کلو میٹر ہے۔
۲۔ ہوٹل سے حرم کا فاصلہ 500 میٹر ہے۔
۳۔ ہمارا آئل لگانے سے بال واپس آجائیں گے۔
۴۔ ہمارے پاس چھوٹی مکھی کا اصلی شہد ہے۔
۵۔ تصویر بھیج دو دیکھ کر ڈیلیٹ کر دوں گا۔
۶۔ تم اگر غریب بھی ہوتے تو پھر بھی تمہیں پیار کرتی۔
۷۔ دو دن میں پیسے واپس کر دوں گا ۔
٨۔ کمپنی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔
٩۔ ایک تعویذ سے سنگدل محبوب آپ کے قدموں میں ہوگا۔😜

اگر کوئی بات رہ گئی ہو۔ تو کمنٹ سیکشن میں لکھیں۔ شکریہ

15/11/2025

ستائیسویں ترمیم کے بعد ججوں کے پاس صرف دعا اور بدعا کا اختیار رک گیا ہے
😂😂🤣🤣

17/09/2025

الکرم پلازہ گوجرہ منڈی بہاءالدین #

18/08/2025

Gojra
Opening on 23 August (Saturday) 2025

23/06/2025

Bhatija

05/06/2025

Must join to improve your Grammar

05/06/2025

Must join us

05/06/2025
Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Rawalpindi