AQ Islamic Media

AQ Islamic Media اسلامی معلومات، سیرت النبی ﷺ، قرآنی آیات، احادیث اور ایمان افروز واقعات۔

مشکل وقت میں ہمیشہ دعا کیا کریں🤲💓کیونکہ جہاں انسان کا حوصلہ ختم ہوجاتا ہے💗😇وہاں سے رحمت خداوندی شروع ہوتی ہے💖🥰اللہ سے دع...
14/07/2026

مشکل وقت میں ہمیشہ دعا کیا کریں🤲💓
کیونکہ جہاں انسان کا حوصلہ ختم ہوجاتا ہے💗😇
وہاں سے رحمت خداوندی شروع ہوتی ہے💖🥰

اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ہم سب کی پریشانیوں کو دور فرمائے جتنے لوگ بیمار ہیں ان کو صحت عطا فرمائے آمین💖🤲















14/07/2026
*میں روز گناہ کرتا ہوں وہ روز بخش دیتا ہے🤌**میں مجبور ہو اپنی عادت سے وہ مشہور ہےاپنی رحمت سے 🥺🫀**Kis kis na namaz par l...
14/07/2026

*میں روز گناہ کرتا ہوں وہ روز بخش دیتا ہے🤌*

*میں مجبور ہو اپنی عادت سے وہ مشہور ہےاپنی رحمت سے 🥺🫀*

*Kis kis na namaz par li*
*Mein*♥️
*Nhi*😢

*Me alhumdullila*🥰💖

13/07/2026

Life Changing Quotes In Urdu | Urdu Islamic Video | AQ Islamic Media

11/07/2026

Life Changing Quotes In Urdu

10/07/2026

میرے مذہب میں شراب پینا
حرام ھے.🤨
اس لیے میں تیری یاد میں.
لسی پیتا ہوں.🧐😂

09/07/2026

دشمن سے حفاظت کی دعا | دشمن سے بچنے کا اسلامی وظیفہ | Quranic Wazifa | Islamic Reminder
دشمن کے شر، حسد اور برے ارادوں سے حفاظت کے لیے قرآن و سنت سے ثابت دعاؤں اور اللہ تعالیٰ پر بھروسہ کرنا سب سے بڑی طاقت ہے۔ اس ویڈیو میں ایک اسلامی وظیفہ پیش کیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کی حفاظت فرمائے۔ آمین۔

دشمن_سے_حفاظت #دعا

دشمن سے حفاظت، دشمن سے بچنے کی دعا، اسلامی وظیفہ، قرآنی دعا، Quran Wazifa، Dua for Protection، Islamic Reminder، Urdu Islamic، دشمن کا شر، اللہ کی حفاظت

09/07/2026

*ایک خاتون کا کہنا تھا کہ میں تو اپنی بیٹی کی شادی کسی ایسے لڑکے کے ساتھ کروں گی جس کے پاس پیسہ زیادہ ہوگا۔*

*اب آپ بتائیں کیا اس نے صحیح فیصلہ کیا ہے؟*

ہاں❤️

نہیں👍

پتہ نہیں😮




08/07/2026

🌿 اختلافات میں اتنی جگہ ضرور چھوڑیں 🤝
کہ کل ملتے وقت نظریں جھکانی نہ پڑیں۔ 💭

رشتے جیتنے سے نہیں، نبھانے سے مضبوط ہوتے ہیں۔ ہر اختلاف دشمنی نہیں ہوتا، اور ہر بحث میں جیتنا ضروری نہیں۔ بعض اوقات معاف کر دینا، خاموش رہ جانا اور عزت کے ساتھ بات ختم کر دینا ہی سب سے بڑی کامیابی ہوتی ہے۔

اللہ تعالیٰ ہمیں ایک دوسرے کا احترام کرنے، معاف کرنے اور دلوں میں محبت پیدا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

اگر آپ بھی اس بات سے اتفاق کرتے ہیں تو اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ محبت اور اخوت کا پیغام مزید لوگوں تک پہنچ سکے۔ ❤️

#اسلام #اخلاق #معافی #رشتے

08/07/2026

بھارت میں شدید بارش کے بعد خوفناک لینڈ سلائیڈنگ | ٹینکر بھی کیچڑ کے ریلے میں بہہ گیا😭

بھارت میں شدید بارشوں کے بعد اچانک آنے والی لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیچڑ کا طاقتور ریلہ ایک ٹینکر کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے جبکہ لوگ جان بچانے کے لیے بھاگتے نظر آتے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اس حادثے میں کم از کم 3 افراد ہلاک، 7 لاپتا اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

India Landslide, India Heavy Rain, Landslide Video, Breaking News, Flood News, Rain Disaster, India News, Natural Disaster, Viral Video, Pakistan News, بھارت لینڈ سلائیڈنگ, شدید بارش, بریکنگ نیوز, قدرتی آفت, لینڈ سلائیڈنگ ویڈیو

#بھارت #لینڈسلائیڈنگ #شدیدبارش

Address

Pakistan
Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AQ Islamic Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category