26/12/2022
Free Education Scholarship Program 2022-23
Student form All over the Pakistan and of discipline can apply for this scholarship
visit: https://www.sets.com.pk
Education is the key of success
26/12/2022
Free Education Scholarship Program 2022-23
Student form All over the Pakistan and of discipline can apply for this scholarship
visit: https://www.sets.com.pk
وہ طلباء و طالبات جو انٹرمیڈیٹ میں پاس ہیں مگر ان کا کسی یونیورسٹی میں داخلہ نہیں ہو سکا وہ پنجاب یونیورسٹی سے پرائیویٹ BA یا ADP سائنس پروگرامز میں داخلہ لیں۔۔۔ایسے طلباء کمبائن امتحان دے کر ایک سال میں ADP ڈگری حاصل کر سکتے ہیں جو گریجوایشن کے مساوی ہوتی ہے اس ڈگری کے بعد آپ CSS دینے کےلیے اہل ہوں گے۔
بالخصوص وہ بیٹیاں جو انٹر کے بعد پڑھائی چھوڑ دیتی ہیں وہ یہ Chance ضرور لیں۔۔۔
ہم اپنے فیس بک پیج کے ذریعے آپ کی بھرپور رہنمائی کی کوشش کریں گے۔
25/11/2022
Passing criteria change
24/11/2022
27/10/2022
پنجاب بورڈز کےلیے نیو سکیم آف اسٹڈیز
انٹرمیڈیٹ میں پیپر پیٹرن میں بڑی تبدیلیاں
فزکس ،کیمسٹری اور بائیولوجی کے پرچہ جات اب 85 کی بجاۓ 75 مارکس کے ہوں گے
جبکہ 25 ,25 نمبر کے پریکٹیکلز کو دونوں سالوں میں شامل کیا گیا ہے۔
میڈیکل اور انجینئرنگ میں ICT کو بطور نیا مضمون شامل کرنا خوش آئند ہے۔
تفصیلی پیٹرن جلد اسی پیج پر شیئر ہو گا
17/09/2022
15/10/2021
First Result
14/10/2021
Alhamdo.Lillah
The Smart academy
First annual Result
Muhammad Rafay1074
Maha Majeed 1042
M Hassan 923
| Monday | 17:00 - 21:00 |
| Tuesday | 17:00 - 21:00 |
| Wednesday | 17:00 - 21:00 |
| Thursday | 17:00 - 21:00 |
| Friday | 17:00 - 21:00 |
| Saturday | 17:00 - 21:00 |