Online Quran Learning

Online Quran Learning

Share

فیضان امیر معاویہ قرآن اکیڈمی
learn the Holy Qur'an, prayer, and Hadiths etc.

19/10/2025

دکھادو اپنا چہرہ پیارا پیارا یارسول اللّٰه

19/10/2025

دل میں ہو یاد تیری گوشہء تنہائی ہو
پھر تو خلوت میں عجب انجمن آرائی ہو

18/10/2025

یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اتَّقُوْا رَبَّكُمْۚ-اِنَّ زَلْزَلَةَ السَّاعَةِ شَیْءٌ عَظِیْمٌ(1)

ترجمۂ کنز الایمان

اے لوگو اپنے رب سے ڈرو بیشک قیامت کا زلزلہ بڑی سخت چیز ہے۔

18/10/2025

وَ هُوَ اللّٰهُ فِی السَّمٰوٰتِ وَ فِی الْاَرْضِؕ-یَعْلَمُ سِرَّكُمْ وَ جَهْرَكُمْ وَ یَعْلَمُ مَا تَكْسِبُوْنَ(3)

ترجمۂ کنز الایمان

اور وہی اللہ ہے آسمانوں کااور زمین کا اسے تمہارا چھپا اور ظاہر سب معلوم ہے اور تمہارے کام جانتا ہے۔

14/10/2025

اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جاۓ

12/10/2025

اے اللّٰہ پاک میرے ملک پاکستان کی حفاظت فرما آمین

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 08:00 - 18:00
Tuesday 08:00 - 18:00
Wednesday 08:00 - 18:00
Thursday 08:00 - 18:00
Saturday 08:00 - 18:00
Sunday 08:00 - 18:00