Qari Shakeel Ahmad

Qari Shakeel Ahmad

Share

Beautiful Recitation in Quran e pak with Qari Shakeel Ahmad please subscribe my YouTube channel.....

07/02/2025

Rao ki Shaadi😁2k25

16/01/2025

{مٰلِكِ یَوْمِ الدِّیْنِ:جزا کے دن کامالک۔} جزا کے دن سے مراد قیامت کا دن ہے کہ ا س دن نیک اعمال کرنے والے مسلمانوں کو ثواب ملے گا اور گناہگاروں اور کافروں کو سزا ملے گی جبکہ’’مالک‘‘ اُسے کہتے ہیں جو اپنی ملکیت میں موجود چیزوں میں جیسے چاہے تصرف کرے۔ اللہ تعالیٰ اگرچہ دنیا و آخرت دو نوں کا مالک ہے لیکن یہاں ’’قیامت‘‘ کے دن کو بطور خاص اس لئے ذکر کیا تاکہ اس دن کی اہمیت دل میں بیٹھے۔ نیز دنیا کے مقابلے میں آخرت میں اللہ تعالیٰ کے مالک ہونے کا ظہور زیادہ ہوگا کیونکہ اُس دن کسی کے پاس ظاہری سلطنت بھی نہ ہوگی جو اللہ تعالیٰ نے دنیا میں لوگوں کو عطا فرمائی تھی، اس لئے یہاں خاص طور پر قیامت کے دن کی ملکیت کا ذکر کیا گیا۔

Follow For Amazing Post
Follow
Follow




✅ Turn on Notifications 👆
✅ Like Follow Comments 💫
✅ Keep Sporting ❣️
✅Tag Someone 🌹
Like Comment And Share with Your Friends




10/01/2025

کتنی عارضی تھی رونقیں کتنا خاموش اب یہ زمانہ ہے ___!!♥️
#♥️

02/11/2024

Do you want to learn Quran knowledge?












#❤️
#❤️

27/10/2024

Assalam o Alaikum
Brothers And Sistersi,am Online Quran teacher Good news for Muslims living in all around the world. You and your family's children can learn the Quran pak/qaida 📖classes with tajweed (rouls).

26/10/2024
20/05/2024

امام طبرانی کی کتاب میں ایک وقعہ پڑھا آنسو ہیں کہ رک نہیں رہے

آپ بھی پڑھیں

حضرت صعصعہ بن ناجیہ دروازه رسول الله ﷺ پر کلمہ پڑھنے آئے مسلمان ہونے کے بعد نبی کریم ﷺ کی بارگاہ میں

عرض کرنے لگے

یا رسول الله ﷺ ایک بات پوچھنی ہے حضور ﷺ نے فرمایا پوچھو

کہنے لگے یا رسول الله ﷺ دور جاہلیت میں ہم نے جو نیکیاں کی ہے ان کا بھی اللہ ہمیں آجر عطا کرے گا تو

كيا أسکا بھی آجر ملے گا

نبی کریم ﷺ نے فرمایا تو بتا

تو نے کیا نیکی کی

تو کہنے لگے

يا رسول الله ﷺ میرے دو اونٹ گم ہوگئے میں اپنے تیسرے اونٹ پر بیٹھ کر

اپنے دو اونٹوں

کو ڈھونڈنے نکلا

میں اپنے اونٹوں کو ڈھونڈتے ڈھونڈتے جنگل کے اُس پار نکل گیا

جہاں پرانی آبادی تھی

وہاں میں نے اپنے دو اونٹوں کو پا لیا

ایک بوڑھا آدمی جانوروں کی نگرانی پر بیٹھا تھا

اُس کو جا کر میں نے بتایا

کہ

یہ دو اونٹ میرے ہیں

وہ کہنے لگا یہ تو چرتے چرتے یہاں آگئے تھے تمہارے ہیں تو لے جاؤ

انہی باتوں میں اُس نے پانی بھی منگوا لیا چند کھجوریں بھی آ گئی میں پانی پی

رہا تھا کھجوریں بھی کھا رہا تھا کہ ایک بچے کے رونے کی آواز آئی تو

بوڑھا پوچھنے لگا بتاؤ بیٹی آئی کہ بیٹا

میں نے پوچھا بیٹی ہوئی تو کیا کرو گے کہنے لگا اگر بیٹا ہوا تو

قبیلے کی شان بڑھائے گا

اگر بیٹی ہوئی تو ابھی یہاں اسے زندہ دفن کرا دوں گا

اس لیئے کہ

میں اپنی گردن اپنے داماد کے سامنے جھکا نہیں سکتا

میں بیٹی کی پیدائش پر آنے والی مصیبت برداشت نہیں کر سکتا
میں ابھی دفن کرا دوں گا

حضرت صعصعہ بن ناجیہ فرمانے لگے يا رسول الله ﷺ

یہ بات سن کے میرا دل نرم ہوگیا

میں نے اسے کہا

پھر پتہ کرو بیٹی ہے کہ بیٹا ہے اس نے معلوم کیا تو پتہ چلا

کہ

بیٹی آئی ہے

میں نے کہا کیا واقعی تو دفن کرے گا

کہنے لگا ہاں !

میں نے کہا دفن نہ کر مجھے دے دے

میں لے جاتا ہوں

يا رسول الله ﷺ وہ مجھے کہنے لگا

اگر

میں بچی تم

کو دے دوں تو تم کیا دو گے

میں نے کہا

تم میرے دو اونٹ رکھ لو بچی دے دو کہنے لگا

نہیں

دو نہیں یہ جس اونٹ پہ تو بیٹھ کے

آیا ہے یہ بھی لے لیں گے

حضرت صعصعہ بن ناجیہ عرض کرنے لگے ایک آدمی میرے ساتھ گھر بھیجو

یہ مجھے گھر چھوڑ آئے میں یہ اونٹ اسے واپس دے دیتا ہوں

يا رسول الله ﷺ

میں نے تین اونٹ دے کر ایک بچی لے لی

اس بچی کو لا کے میں نے اپنی

کنیز کو دیا نوکرانی اسے دودھ پلاتی

یا رسول الله ﷺ وہ بچی میرے داڑھی کے بالوں سے کھیلتی

وہ میرے سینے سے لگتی

حضور ﷺ پھر مجھے نیکی کا چسکا لگ گیا پھر میں ڈھونڈنے لگا

کہ

کون کون سا قبیلہ بچیاں دفن کرتا ہے

يا رسول الله ﷺ

میں تین اونٹ دے کے بچی لایا کرتا

يا رسول الله ﷺ میں نے 360 بچیوں کی جان بچائی ہے

میری حویلی میں تین سو ساٹھ
بچیاں پلتی ہیں حضور ﷺ مجھے بتائیں

میرا مالک مجھے اس کا اجر دے گا ؟ کہتے ہے حضور ﷺ کا رنگ بدل گیا داڑھی مبارک پر آنسو گرنے لگے مجھے سینے

سے لگایا میرا ماتھا چوم کے فرمانے لگے یہ تو تجھے اجر ہی تو ملا ہے رب نے تجھے دولت ایمان عطا کر دی ہے

نبی کریم ﷺ فرمانے لگے یہ تیرا دنیا کا اجر ہے

اور تیرے رسول ﷺ کا وعدہ ہے قیامت کے دن رب کریم تمہیں خزانے کھول کے دے گا.......🤍🌼

19/05/2024

معدن انوار مہر عالمیں
آخر آمد گشت فخر اولیں۔۔۔۔🥀

12/05/2024

وہ میری خوبیوں کا ورد کرنے والے
اب میری خامیوں پر خطاب کرتے ہیں

17/09/2023

اسلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته

📄Courses👇🏻
📌Nazra
📌Translation
📌Tajweed
📌Hifz
📌Hadith
💷Monthly fee:
🧕🏻Sisters and brothers and kids who are in school college university an office🏫and want to learn Qura'n📓but they can't join an institute because of their busy schedual.now they can learn it online on whatsapp and skype and ZOOM 💻 on their own desired time🕕
📲 Contect # +923016355793

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Na/245 New Malpur 7th Roud Satellite Town
Rawalpindi