Virtual Care Love Islam

Virtual Care Love Islam

Share

The beauty of ‘The Quran’ is that you cannot change its message, but its message can change you

18/08/2024
06/06/2024

**kisreal

Photos from Virtual Care Love Islam's post 03/05/2024

پاکستانیوں کو پہلے کامیاب سیٹلائٹ مشن کی مبارکباد ۔۔۔ ♥️

اایران نےگذشتہ رات اسرائیل پر300 سے زیادہ کروزمیزائل اور خودکش ڈرون داغےہیں جن میں ایک فوجی اڈےکی دیوارکو نقصان پہنچااورایک اسرائیلی معمولی زخمی ہواہے۔
اسرائیلی فوج کا کہنا ہےاسرائیل کی حدود میں پہنچنے سے قبل ہی بیشتر ایرانی میزائلوں اور ڈرونز کو ’ایرو‘ نامی فضائی دفاعی نظام نےناکام بنا دیا  
اب ایک اورمنظر دیکھیں ۔۔۔
7 اکتوبرکوحماس نے اسرائیل پرمعمولی راکٹوں سےحملے کئے اور1200 اسرائیلی مارےگئے لیکن اسرائیل کا "ایرو" دفاعی نظام کسی کام نہ آیا۔
ایران نے ایسا ہی ایک حملہ 8 جنوری  2020 کوجنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا "بدلہ" لینےکیلئےعراق میں امریکی فوج اڈے پرکیاتھا۔ ایران نےعراقی صوبےاربیل میں امریکاکےزیرکنٹرول الاسد فضائی اڈے پر15بیلسٹک میزائل مارےتھےجن میں صرف ایک تیل ڈپو کےچند ٹینکرزکو معمولی نقصان پہنچاتھا۔
لیکن یہی ایران جب شام میں بشار الاسد مخالف مسلمانوں پر میزائل برساتا ہے تو شہر کے شہر ملیا میٹ کردیتاہے 
امریکااورایران کا گٹھ جوڑاب کھلی کتاب ہے۔
 کہیں امریکا نےسعودی عرب، ترکی ،مصر وغیرہ جیسے کھلےغلام پال رکھےہیں تودوسری طرف ایران ہےجو امریکا دشمنی کی آڑ میں امریکا کاایجنڈا پورا کرتا ہے۔
لیکن امت کے نوجوان اب بیوقوف بننے کیلئے تیار نہیں
 #lovephalastine #sunni #shear #like #lanatisreal 17/04/2024

اایران نےگذشتہ رات اسرائیل پر300 سے زیادہ کروزمیزائل اور خودکش ڈرون داغےہیں جن میں ایک فوجی اڈےکی دیوارکو نقصان پہنچااورایک اسرائیلی معمولی زخمی ہواہے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہےاسرائیل کی حدود میں پہنچنے سے قبل ہی بیشتر ایرانی میزائلوں اور ڈرونز کو ’ایرو‘ نامی فضائی دفاعی نظام نےناکام بنا دیا اب ایک اورمنظر دیکھیں ۔۔۔ 7 اکتوبرکوحماس نے اسرائیل پرمعمولی راکٹوں سےحملے کئے اور1200 اسرائیلی مارےگئے لیکن اسرائیل کا "ایرو" دفاعی نظام کسی کام نہ آیا۔ ایران نے ایسا ہی ایک حملہ 8 جنوری 2020 کوجنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا "بدلہ" لینےکیلئےعراق میں امریکی فوج اڈے پرکیاتھا۔ ایران نےعراقی صوبےاربیل میں امریکاکےزیرکنٹرول الاسد فضائی اڈے پر15بیلسٹک میزائل مارےتھےجن میں صرف ایک تیل ڈپو کےچند ٹینکرزکو معمولی نقصان پہنچاتھا۔ لیکن یہی ایران جب شام میں بشار الاسد مخالف مسلمانوں پر میزائل برساتا ہے تو شہر کے شہر ملیا میٹ کردیتاہے امریکااورایران کا گٹھ جوڑاب کھلی کتاب ہے۔ کہیں امریکا نےسعودی عرب، ترکی ،مصر وغیرہ جیسے کھلےغلام پال رکھےہیں تودوسری طرف ایران ہےجو امریکا دشمنی کی آڑ میں امریکا کاایجنڈا پورا کرتا ہے۔ لیکن امت کے نوجوان اب بیوقوف بننے کیلئے تیار نہیں #lovephalastine #sunni #shear #like #lanatisreal

25/11/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
.
.
.
.














دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین

23/11/2023

His Name Muhammad.
Born in Makkah and Died in Madinah.
He is the Greatest Man in the World Muhammadun Rasulullah.
S❤️A❤️W

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Rawalpindi
Rawalpindi
43680