Appeal to Chief justice of SC
Allama Iqbal Mission High School Rawalpindi
The roots of education are bitter, but the fruit is sweet...
Honourable chief justice !!!
Don't shut my school...
07/12/2021
دشمن سے پہلے اپنے بچوں کو پڑھانا ہے۔۔۔
آج اس عظیم ہستی کی آمد کا دن ہے جن کے لئے پوری کائنات بنائی گئی۔۔یہ اللہ تعالٰی کی خوشی کا ثبوت تھا۔۔
لہذا اسلامی حدود کے اندر رہتے ہوئے دل سے خوشی منانی چاہیے۔۔
نثار تیری چہل پہل پہ ہزاروں عیدیں ربیع الاول
سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں
13/08/2021
Don't forget the sacrifices of our beloved one..
27/07/2021
11/03/2021
Result 2021 with founder of AIMH. School
Sir Saif ur Rehman
25/12/2020
Happy happy 144th birthday SIR💥💥
پ سے پنجاب
ا سے افغانیہ
ک سے کشمیر
س سے سندھ
تان کا مطلب بلوچستان
یہ وہ حروف تھے جن کو ملا کر لفظ پاکستان بنایا گیا۔۔ اور 1933 میں اس ملک کو "پاکستان" جیسا دلکش نام دینے والی شخصیت چوہدری رحمت علی کا آج یوم پیدائش ہے۔۔ اللہ پاک انکے درجات بلند فرمائے۔۔ امین
09/11/2020
آج عظیم مفکر اور شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رح کا 143واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے
19/10/2020
تمام عالم اسلام کو ماہ ربیع الاول مبارک ہو۔۔
05/10/2020
Salaam teachers...
Happy Teachers day...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Rawalpindi
46000