10/08/2026
السلام علیکم بچوں! 👋✨
آج ملیں ہمارے دوست "الف" اور "حمزہ" سے!
بادل اور ستاروں کی دنیا میں حروف بھی دوستی کرتے ہیں 😍
کیا آپ جانتے ہیں الف اور حمزہ میں کیا فرق ہے؟
الف = آواز کے بغیر
حمزہ = آواز کے ساتھ
النور آن لائن اسلامک اکیڈمی میں
بچوں کو حروف، تجوید اور قرآن مزے سے سکھایا جاتا ہے
فری ڈیمو کلاس بُک کریں 👇
مفتی اسد
#الف #حمزہ