For spring2026, we are going to start video lectures for & students, covering AIOU syllabus...
Which subject should i prepare first???
..
AIOU Commerce Academy
Welcome to Aiou Commerce Academy! Our mission is to help commerce students (I.com, B.com, & BS Accounting and finance, BBA, BS Banking and finance).
Join us to excel in your studies and build a strong foundation for a successful career in commerce.
05/04/2026
Past papers for Commerce students...
10/02/2026
𝐋𝐚𝐬𝐭 𝐃𝐚𝐲 | 𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐎𝐩𝐞𝐧 | 𝐒𝐩𝐫𝐢𝐧𝐠 𝟐𝟎𝟐𝟔
𝐀𝐩𝐩𝐥𝐲 𝐍𝐨𝐰 𝐚𝐭: https://www.aiou.edu.pk/oas-fresh-admission
09/02/2026
:10-02-2026
Congratulations BS students..
Check your result through CMS portal.
02/01/2026
>>> 𝐈𝐦𝐩𝐨𝐫𝐭𝐚𝐧𝐭 𝐀𝐧𝐧𝐨𝐮𝐧𝐜𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭
>>> https://enrollment.aiou.edu.pk/
جن سٹوڈنٹس کی سپلی آئی ہے وہ اس طریقے سے اپنا داخلہ خود بھجوا سکتے ہیں۔
Sorry for poor editing..
السلام علیکم
اج ایک سٹوڈنٹ نے سپلیمنٹری کا داخلہ بھیجنے کے لیے رابطہ کیا جس کا ایک سبجیکٹ فیل ہے۔ اس کی فیس چھ سو روپے جمع ہوگی۔ مجھ سے پہلے اس نے کسی اور سے ایڈمیشن بھجوایا ہے۔ اب اس نے ایک سبجیکٹ کی فیس چار ہزار مانگی اور ڈسکاونٹ کر کہ دو ہزار مانگی ہے۔ جو کہ اصل فیس سے بہت زیادہ ہے۔
جو لوگ ایڈمیشن سروسز دے رہے ہیں ان سے گزارش ہے کہ اپنے کام کا معاوضہ ضرور لیں۔ لیکن ایسے لوٹ مار نہ کریں۔ یہ بچے جو اوپن یونیورسٹی سے اپنی تعلیم جاری رکھے ہوئے ہیں ان کو سپورٹ کریں۔ یہ انتہائی مڈل کلاس فیملی سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کے ساتھ ایسا ظلم نہ کریں۔ اپنی سروسز کے جائز چارجز لیں۔ اور طلبا سے بھی گزارش ہے تھوڑی بہت ریسرچ کر لیا کریں۔ یوٹیوب انفارمیشن سے بھری پڑی ہے وہاں سے خود معلومات لے
کر یہ چھوٹے چھوٹے کام خود بھی کیے جا سکتے ہیں۔
میری بات کسی کو ناگوار گزرے تو پیشگی معزرت۔۔
سمسٹر بہار ۲۰۲۵
بی ایڈ کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.