- نمازِ تراویح
تکمیل قرآن مجید کی چند جھلکیاں سماعت فرمائیں
مورخہ 08 مارچ بروز اتوار
- قرآن مجید پڑھنے کی سعادت حاصل کی
حافظ مولانا محمد حسام ذاکر بانی صدیق اکبر قرآن اکیڈمی
- قرآن مجید سننے کی سعادت حاصل کی
حافظ تیمور اور حافظ عمر
- لوکیشن
صدیق اکبر قرآن اکیڈمی چکری روڈ راولپنڈی
ہم تکمیل قرآن مجید میں شرکت کرنے والے تمام افراد کے مشکور ہیں، بلخصوص حضرت مولانا قاضی مشتاق صاحب دامت برکاتہم العالیہ کہ جنہوں نے خوبصورت انداز میں بیان فرمایا اور دعا فرمائی۔
Siddique-e-Akbar Quran Academy
Welcome to SAQA, We Offer Online & Offline Quran Teaching Services for all Ages with Our Experienced Staff 😊
The Siddique-e-Akbar Quran Teaching Academy is a renowned Islamic educational Academy based in Pakistan Rawalpindi, dedicated to teaching the Holy Quran to individuals of all ages and backgrounds. The academy was founded by Hafiz Molana Muhammad Hassam Zakir who is a Molana after getting 08 years of education & also he is a Hafiz-e-Quran. Hafiz Molana Muhammad Hassam Zakir is a highly skilled, and
اللّہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے میں ہم سب کی دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین ثمہ آمین
09/03/2026
الحمد اللّٰہ! اللّٰہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے حسبِ روایت اس سال بھی نمازِ تراویح میں قرآنِ مجید مکمل کرنے کی سعادت حاصل ہوئی۔ اس مبارک موقع پر گزشتہ شب بروز اتوار، اٹھارہ رمضان المبارک (انیسویں شب) کو صدیق اکبر قرآن اکیڈمی، چکری روڈ، راولپنڈی میں تکمیلِ قرآن کی ایک پُروقار اور روح پرور تقریب منعقد ہوئی۔
اس تقریب میں خصوصی خطاب اور اختتامی دعا استاذ الحدیث دارالعلوم فاروقیہ، حضرت مولانا قاضی مشتاق صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے فرمائی۔ اپنے خطاب میں انہوں نے حافظ مولانا محمد حسام ذاکر بانی صدیق اکبر قرآن اکیڈمی کو نمازِ تراویح میں قرآنِ مجید مکمل سنانے پر اور حافظ تیمور اور حافظ عمر کو قرآنِ مجید سننے کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کیا۔
نمازِ تراویح کی چند جھلکیاں ۔
آواز - حافظ مولانا محمد حسام ذاکر بانی صدیق اکبر قرآن اکیڈمی
سپارہ - 22
لوکیشن - راولپنڈی
آنلاین قرآن مجید پڑھانے کی سہولت موجود ہے ابھی رابطہ کریں۔
ماشاءاللہ نماز تراویح کی چند جھلکیاں سماعت فرمائیں حافظ مولانا محمد حسام ذاکر کی خوبصورت آواز میں بانی صدیق اکبر قرآن اکیڈمی چکری روڈ راولپنڈی۔
28/02/2026
"اپیل برائے مخمل جان صدیق مسجد" جو کہ زیر تعمیر ہے ۔
بے شک مسجد صرف اینٹوں اور دیواروں کا نام نہیں…
یہ صدقۂ جاریہ ہے، ایسا عمل جو آپ کے دنیا سے جانے کے بعد بھی آپ کو فائدہ دیتا رہتا ہے۔ 🤲🏻 آئیے مل کر اللہ کا گھر تعمیر کریں۔
آپ کا چھوٹا سا عطیہ بھی آپ کے لیے ہمیشہ کی کامیابی اور جنت میں گھر کا ذریعہ بن سکتا ہے، نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "جو شخص اللہ کے لیے مسجد بناتا ہے، اللہ اس کے لیے جنت میں گھر بناتا ہے۔"
❤️ خلوصِ دل سے عطیہ دیں
🤝 اس نیک مقصد کا حصہ بنیں
📢 اس پیغام کو شیئر کریں اور ثواب حاصل کریں
آج ہی اس کارِ خیر میں شامل ہوں اور اپنی آخرت سنواریں۔
اللہ تعالیٰ آپ کے عطیات کو قبول فرمائے اور اسے آپ کے لیے برکت اور نجات کا ذریعہ بنائے۔ آمین 🤍
پراجیکٹ: مسجد کی تعمیر
انتظام: ABR فاؤنڈیشن
مسجد لوکیشن: دھمناہ آزاد کشمیر
اللّہ کے گھر کی تعمیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ ڈالیں، اللّہ تعالیٰ آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے آمین ۔
29/05/2025
❣️
01/03/2025
Best Wishes for a Happy and Holy Ramadan ✨♥️ 2025 | Siddique Akbar Quran Academy
28/02/2025
انتہائی افسوس ناک خبر 🥹
28 فروری بروز جمعہ 2025 اوکاڑہ خٹک دھماکے میں حضرت مولانا حامد الحق صاحب شہید۔۔۔
اللّہ پاک حضرت کے درجات بلند فرمائے اور مغفرت فرمائے آمین۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Rawalpindi
46500