25/05/2025
*Special announcement*
پیارے طلباء و طالبات **پلے گروپ سے آٹھویں جماعت تک**
آپ سب کو **فیوچر وژن اکیڈمی** میں خوش آمدید ہے۔
آپ کو خوشی کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ آپ اپنی **گرمیوں کی چھٹیوں کے کام** میں میری رہنمائی اور مدد حاصل کر سکتے ہیں۔
یہ تعلیمی سیشن *15 جون تا 30 جون 2025** تک جاری رہے گا۔
**نوٹ:** اس سلسلے میں کسی قسم کی کوئی فیس نہیں لی جائے گی۔ اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔ لیکن یاد رکھیں! صرف 20 طلباء کے لیے نشستیں دستیاب ہیں۔
لہٰذا جلد از جلد رجسٹریشن کروائیں اور اس بہترین موقع سے فائدہ اٹھائیں۔
ہم آپ کے روشن مستقبل کے لیے پُرعزم ہیں!
فیوچر وژن اکیڈمی –
رجسٹریشن کے لیے 03125304002 پر رابطہ کریں۔
25/03/2025
26/02/2025
21/02/2025