21/05/2022
موسم گرما کی تعطیلات کا باقاعدہ اعلان ہوگیا ۔ سمر زون میں تین ماہ کی چھٹیاں ہونگی ۔۔
This page provides you about all type of education and news contents with clearification
وفاقی وزیر تعلیم کی زیرصدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس۔۔۔
وفاق کے پرائمری اسکولز میں فوراً گرمیوں کی چھٹیاں دینے کا فیصلہ۔ چھٹی کلاس سے ٹائمنگ 8 سے 11 کرنے کا فیصلہ۔۔۔
صوبے بھی کل تک فیصلہ کر لیں گے۔۔۔
15/05/2022
بڑی خبر 📢📢 راول پنڈی بورڈ کا ریاضی کا پرچہ بھی لیک ہوگیا ۔ جلدی دیکھو ۔۔۔ پھر پیپر ہوگا ۔
15/05/2022
دسویں کلاس کے کیمسٹری گیس پیپر 2022 ۔ یہ سارے سوال پیپر میں آئیں گے ۔۔ چیلنج ہے ۔۔ For pdf and answers contact us ://bit.ly/3wdZMLW
14/05/2022
شدید گرمی کے باعث فیصل آباد کی ایک طلبہ اللہ کو پیاری ہو گئیں ۔۔ جلد ہی چھٹیاں ہونی چاہیے۔۔
11/05/2022
گرمیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔۔ دو ماہ کی چھٹیاں مبارک ہو ۔۔ مزید اہم اقدامات ۔۔
05/05/2022
Follow this link to join my WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/I491muWB0zOJHSq8VSyqOL