31/10/2023
اسلام و علیکم ایریڈین!
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ میں کافی ٹائم بعد اس پیج سے پوسٹ کر رہا ہوں اس پوسٹ کا مقصد طلبہ کے حقوق کی بات کرنا ہے .نیچے تصویر میں نظر آنے والے شخص کا میں تعارف کراتا چلوں کہ اس بھائی کا نام غلام حسین بابر ہے جو شعبہ اسلامیات کے استاد ہیں گزشتہ 6 سال سے ڈائریکٹر اسٹوڈنٹ افیئر کی ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں،کل انشاء اللہ اس پیج سے ڈائریکٹر سٹوڈنٹس افیئر کی حقیقت سامنے لائ جاۓ گی کہ یہ شخص ڈی ایس اے کی سیٹ پر چپک کے کیا کیا ڈھونگ رچا رہا ہے اور ڈی ایس اے کا کام سٹوڈنٹس کے مسائل کو حل کرنا ہوتا ہے ہم نے ابھی تک نہیں دیکھا کہ چھ سال میں کسی بھی سٹوڈنٹس کے مسائل کو حل کیا ہو.کل انشاء اللہ آپ تیار رہیں اس کی اصل حقیقت اپکے سامنے رکھیں گے.