Somewhere in China💝💕✌
arsl_photography
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from arsl_photography, Educational consultant, Office B3, 2nd floor Al. Khudadad Center Shamasabad, .
Alhamdulillah EasyWay Study Advisors are Providing MBBS Admissions In China.With Affordable Fee structure.Scholarships are also provided.Moreover Admissions also open in Bachelor,Masters and PHD almost all Programmings.
12/05/2021
اسکی آنکھوں کا عجب رنگ ہے جھیلوں جیسا
خاص جرگوں میں ، قبائل ، کی دلیلوں جیسا
28/04/2021
چل آ اک ایسی نظم کہوں
جو لفظ کہوں وہ ہو جائے
بس!! اشک کہوں،تو اک آنسو
تیرے گورے گال کو دھو جائے
میں "آ "لکھوں تو آ جائے
میں "بیٹھ "لکھوں تو آ بیٹھے
میرے شانے پر سر رکھے تو
میں نیند کہوں تو سو جائے
میں کاغذ پر تیرے ہونٹ لکھوں
تیرے ہونٹوں پر مسکان آۓ
میں دل لکھوں تو دل تھامے_
میں گم لکھوں وہ کھو جاۓ
ترے ہاتھ بناؤں پنسل سے
پھر ہاتھ پہ تیرے ہاتھ رکھوں!!!
کچھ "الٹا سیدھا "فرض کروں
کچھ "سیدھا الٹا "ہو جا ۓ
میں آہ لکھوں تو ہاۓ کرے
بے چین لکھوں۔۔بے چین ہو تو
پھر میں بے چین کا "بے "کاٹوں
تجھے چین ذرا سا ہو جائے
ابھی "ع"لکھوں
تو سوچے مجھے
پھر "ش"لکھوں،تیری نیند اڑے
جب "ق"لکھوں،تجھے کچھ کچھ ہو!!!!!
میں "عشق"لکھوں تجھے ہو جائے
میں عشق لکھوں تجھے ہو جائے
27/04/2021
کہا اُس نے کہ آخر کس لئے بے کار لکھتے ہیں؟
یہ شاعر لوگ کیوں اتنے دُکھی اشعار لکھتے ہیں؟
کہا میں نے کہ ازخود کچھ نہیں لکھتے یہ بے چارے
انہیں مجبور جب کرتا ہے دل, ناشاد لکتھے ہیں
یہ سُن کر مُسکُرائی غور سے دیکھا ہمیں, بولی
تو اچھا آپ بھی اس قسم کے اشعار لکھتے ہیں؟
25/04/2021
واصِؔف جہان عِشق میں سوداگری ھے جُرم
کب جِیت کو خَبر ھے جو ھے لطف ھار میں
20/04/2021
Nothing is a coincidence. Everything you're experiencing is meant to happen exactly how it's happening. Embrace the lessons. Be grateful ♥️
10/04/2021
Chifeng # city
09/04/2021
💕💕
08/04/2021
Be more proactive, be more courageous,
Be more decisive, be more confident,
Try harder and be more determined.💕💕
07/04/2021
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا(صلی اللہ علیہ وسلم)
کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
06/04/2021
05/04/2021
Spring 2021💕😘