Prof Imran kazmi

Prof Imran kazmi "Igniting ideas, illuminating insights." Welcome to DataSpark — your go-to platform for exploring the world of Data Science, AI, and Digital Skills.

lecturer Computer Science
PHD Scholar
University Topper
HEC Scholarship Holder

30/12/2024
Alhamdullilah
30/12/2024

Alhamdullilah

ان سے ملیے یہ ہے کمپیوٹر سائنس کے بے تاج بادشاہ (سر عمران کاظمی)

آپ کا تعلق راولپنڈی سے ہے اور آپ شعبہ تعلیم سے پچھلے کئی سالوں سے منسلک ہیں ۔

سر عمران کاظمی سے پہلی ملاقات تین سال پہلے ایبٹ اباد کے ایک بڑے سکول تعمیر وطن پبلک سکول اینڈ کالج میں ہوئی جہاں پر میں بذات خود زیر تعلیم تھا ۔میں میڈیکل کا سٹوڈنٹ تھا اور سر عمران کمپیوٹر سائنس کے ٹیچر تھے ۔ہمارے سبجیکٹ کا ایک دوسرے سے دور دور تک کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں تھا ۔لیکن پھر بھی جب کبھی فری ٹائم یا فکسچر پیریڈ میں عمران کاظمی ہماری کلاس میں اتے تو وہ کچھ سبق سکھا جاتے جو اچھے اچھے نہ سکھا پاتے ۔

عمران کاظمی سے کمپیوٹر تو نہیں پڑی لیکن ہمارے ساتھی کلاس فیلو جو کہ ان کے سٹوڈنٹ تھے ان سے ہمیشہ ان کے بارے میں اچھا ہی سنا اور اچھا ہی پایا ۔

king of computer science in rawalpindi region❤️

(ایک سٹوڈنٹ کے سر عمران کے لیے الفاظ)
------------------------------ . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .

محمد عمران کاظمی عظیم پروفیسر اور ایک بہترین سرپرست نے ہمارے لیے سخت محنت کی تاکہ ہم اپنی زندگی میں کامیاب ہو سکیں ماشاءاللہ ان کا انداز تدریس بہت پرکشش ہے اور اپنے علم کو اپنے طالب علموں تک پہنچانے میں ہمیشہ کوئ کسر نہیں چھوڑتے ہے
کل ہمارا سی ایس part (l) کا سالانہ امتحان کا پیپر تھا اور پیپر بہت اچھا ہوا۔ ہماری کالاس کی تعداد تقریباً 70 طلباء پر مشتمل تھی اور میں یہ یقین کے ساتھ کہتا ہوں کہ سر کاظمی کی محنت بہ شمولیت ہم سپ کلاس فیلوز کی محنت کی وجہ سے ہمار ی کلاس کی اکثریت کو 75 میں سے 70+ نمبر لینے کا شرف حاصل ہوگااور میں اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ سر کے کیریئر میں اور بھی غیر معمولی کامیابیاں عطا فرمائے۔ بہت شکریہ جناب محترم محمد عمران کاظمی صاحب❤️

Python 🖤
29/12/2024

Python 🖤

26/12/2024

Address

Street 2
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prof Imran kazmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share