21/10/2025
Khawaja qamar ud din sialvi
this page is to promote info in community and followers of khwaja Qamar ud din sialvi r.a. in (7 July 1906) in Sial Sharif, Sargodha district, Punjab, Pakistan.
Khwaja Qamar ul Din Sialvi (Khwaja Qamar ul Din Sialvi) (born 7 July 1906) was a Pakistani religious leader and politician, who was the founder of Jamiat Ulema-e-Pakistan (JUP), and later became its President in 1970. Early life and education
Khwaja Qamaruddin Sialvi was born on 24th Jumadi-ul-Awwal 1324 A.H. He was the eldest son of Hazrat Zia-ud-din Sialvi. He had learnt Quran when he was just 9
21/10/2025
آج 8 محرم ہے…
کربلا میں سکوت ہے، مگر دل کی دھڑکنیں تیز ہیں۔
خیموں میں تڑپ ہے، مگر زبانیں خاموش۔
یہ خاموشی وہ نہیں جو ختم ہونے والی ہو…
یہ وہ سکوت ہے جس کے پیچھے صدیاں بولتی ہیں۔
خیموں میں پانی مکمل ختم ہو چکا ہے۔
📘 البدایہ والنہایہ – ابن کثیر، جلد 8، صفحہ 188
“8 محرم کو حسینؑ کے خیمے پانی سے خالی ہو چکے تھے، بچے پیاس سے بے قرار تھے، اور پانی تک رسائی مکمل روکی جا چکی تھی۔”
علی اصغرؑ ماں کی گود میں بے چین ہیں۔
ربابؑ کی آنکھیں خشک، لب لرزتے ہوئے…
نہ وہ رو سکتی ہیں، نہ بچہ چپ ہوتا ہے۔
سکینہؑ، امام حسینؑ سے لپٹ کر پوچھتی ہیں:
“بابا، کیا فرات ہمارا نہیں؟”
دریا کے کنارے عمرو بن حجاج کے سپاہی پہرہ دے رہے ہیں،
کسی کو قریب تک نہیں آنے دیا جا رہا۔
📘 تاریخ طبری، جلد 5، صفحہ 419
“ابن زیاد کے حکم پر فرات پر پہرہ سخت کر دیا گیا تھا، کوئی بچہ، عورت یا مرد پانی تک نہ پہنچ سکتا تھا۔”
شمر بن ذی الجوشن آج کربلا پہنچا۔
ایک ظالم، بدزبان، اہلِ بیت دشمن…
اپنے ساتھ ابن زیاد کا پیغام لایا:
“اگر حسینؑ بیعت نہیں کرتے، تو جنگ کرو!”
📘 الکامل فی التاریخ – ابن اثیر، جلد 4
“شمر بن ذی الجوشن کو خاص طور پر بھیجا گیا تاکہ عمر بن سعد پر حملے کا دباؤ بڑھایا جا سکے۔”
عمر بن سعد اب بھی جنگ سے جھجک رہا ہے،
شمر کا آنا لشکر میں زہر بھرنے کے مترادف تھا۔
امام حسینؑ نے اپنے خیمے والوں کو جمع کیا۔
سکوت کے عالم میں سب بیٹھے،
اور امامؑ نے فرمایا:
“میں تم سب کو اجازت دیتا ہوں۔
رات ہے، اندھیرا ہے…
تم میں سے جو جانا چاہے، چلا جائے۔
دشمن صرف میرے خون کا پیاسا ہے۔”
📘 انساب الاشراف – بلاذری، جلد 3
“امام حسینؑ نے 8 محرم کی رات خیمے والوں کو جانے کی اجازت دی،
مگر کسی نے خیمہ نہ چھوڑا۔”
سب نے کہا:
“یا حسینؑ! ہم آپ کے ساتھ جئیں گے،
اور آپ ہی کے ساتھ مریں گے!”
حضرت عباسؑ نے تلوار کھینچ لی،
زہیر بن قین نے کہا:
“اگر ہمیں ستر بار بھی زندہ کیا جائے،
تو ہم ہر بار آپ کے قدموں میں جان دے دیں گے۔”
فرات بہتا رہا…
مگر ایک قطرہ نہ آیا۔
کربلا میں سانسیں چلتی رہیں…
مگر روح پیاس میں گھلتی رہی۔
رات کا سناٹا،
بچوں کی سسکیاں،
اور ایک آواز جو زمین پر گونج رہی تھی:
“بیعت نہیں ہوگی!”
ابابیل کا کعبہ کا طواف
18/05/2025
Admin post.
18/05/2025
کعبہ کی رونق
علی اِمامِ مَنَ اسْت و مَنَم غُلامِ علی۔۔
ہزار جانِ گَرامی فِدا بہ نامِ علی۔
یوم شہادت مولائے کائنات 😭
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Rawalpindi