23/09/2026
📢 *اہم اطلاع برائے تمام Nursing Diploma Students*
*تمام LHV، CMW اور CNA کے طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ Annual Examination کی Date Sheet رواں ہفتے جاری ہونے کی متوقع ہے*۔
⏳*اب وقت ہے کہ اپنی تیاری کو مزید مضبوط کریں۔*
📚 *زیادہ سے زیادہ Study پر Focus کریں، غیر ضروری مصروفیات اور Time Waste سے بچیں* ۔
✨ *آج کی محنت ہی کل کی کامیابی ہے۔*
*اپنا قیمتی وقت ضائع نہ کریں اور امتحان کی بھرپور تیاری شروع کر دیں* ۔
Regards:
Sir Imran Sadiq Dodna Brothers Whatsapp 0303-3473237