ستون دار پہ رکھتے چلو سروں کے چراغ
جہاں تلک یہ ستم کی سیاہ رات چلے✊
JKSLF ALiSojal
Slf
12/09/2025
شعور انقلاب طلباء کنونشن
علی سوجل مین تیاریاں جاری
04/09/2025
جموں کشمیر سٹوڈنٹ لبریشن فرنٹ کی کنوینگ باڈی کا دورہِ پونچھ۔
اس موقع پر علی سوجل جبوتہ مقام پر جموں کشمیر سٹوڈنٹ لبریشن فرنٹ کے ایکٹیوسٹ دوستوں کے ساتھ
میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔
طلبہ سے کنوینر شہباز خان طلبہ سیاست اور اس کی اہمیت کے موضوع پر سیر حاصل گفتگو کی۔
تمام تر طلبہ نے ۱۳ ستمبر شعورِ انقلاب طلبہ کنونشن میں بھرپور شرکت کی یقین دہانی کروائ
علم . . . جدوجہد ۔۔انقلاب
04/09/2025
جموں کشمیر اسٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ کی کنوینگ باڈی کا دورہِ پونچھ
پو نچھ یونیورسٹی تراڑ کیمیش میں سٹڈی سرکل و کنونشن مہم
طلباء سے کنوینر ایس ایل ایف راجہ شہباز نے طلباء سیاست اور اس کی اہمیت پہ سیر حاصل گفتگو کی
آخر پہ طلباء نے 13 ستمبر شعور انقلاب طلباء کنونشن میں بھرپور شرکت کی یقین دہانی کروائی
19/12/2024
جانے کس پر ہو مہرباں قاتل
بے سبب مرگ ناگہاں کی طرح
ہر صدا پر لگے ہیں کان یہاں
دل سنبھالے رہو زباں کی طرح
19/12/2024
حلقہ کیے بیٹھے رہو اک شمع کو یارو
کچھ روشنی باقی تو ہے ہر چند کہ کم ہے۔۔۔۔۔قیادت❤️
19/12/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Rawalpindi
12345ADO