جو مسلمان بھائی قربانی کا ارادہ رکھتے ہوں وہ ذوالحجہ کا چاند نظر آنے سے اپنے جانوروں کی قربانی کرنے تک بال اور ناخن نہ کاٹیں
AL-Barr Online Quran Academy
We Online Quran Teachers...Learn Quran with Tajweed
سبحان اللہ تلاوت قرآن پاک ایسی کہ جواب نہیں کیفیت سے پھرپور روح پرور ۔ عالمی شہرت یافتہ قاری القراء فخر القراء استاذ القراء الحاج الحافظ قاری نعمان قریشی نعیمی نقشبندی صاحب کی خوبصورت آواز میں آپ بھی سنیے اور شیئر کریں جزاک اللہ خیرا
شیخ الحدیث والتفسیر استاذ العلماء حضرت مولانا پیر سید حسین الدین شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا سن 2014 کو عید گاہ شریف راولپنڈی کے عظیم الشان سالانہ اجتماع سے تاریخی خطاب ۔۔۔ مکمل بیان سننے کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور شیئر کریں جزاک اللہ خیرا open link subscribe and share 👇 https://youtu.be/3kg5aat91Es?si=w0OIDLAJNjMXfIu9
درود و سلام و دعا ہزاروں قراء کے استاذ فخرالقراء استاذ الاساتذہ حضرت مولانا محمد قاری غلام رسول نعیمی صاحب رحمۃ اللہ علیہ ۔۔۔۔ سنیں اور شیئر کریں جزاک اللہ خیرا open link 👇 subscribe and share https://youtu.be/jYx01TfStoQ?si=2dYOuMqflgh0rwle
قاری القراء فخر القراء استاذ قاری نذیر احمد نعیمی صاحب کی خوبصورت آواز میں تلاوت قرآن پاک سنیں اور شیئر کریں جزاک اللہ خیرا open link subscribe and share 👇https://youtu.be/OCRyu5MqRB0?si=WU87NUCe-WKiWKks
Interview On uk channel Alhaj Khursheed Ahmad Sahib (رحمۃ اللہ علیہ)
استاذ القراء فخرالقراء فخر پاکستان قاری اعظم نورانی نعیمی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی 2007 کی ایک یادگار محفل جس میں استاذ المکرم نے قرآن پاک کی تلاوت بمعہ ترجمہ فرمائی ۔ ترجمہ نقیب محفل محترم فاروق چوہان صاحب نے پیش کیا ۔ تلاوت سے پہلے قبلہ قاری صاحب نے علم تجوید کی اہمیت پر نہایت خوبصورت مدلل گفتگو فرمائی ۔۔اس محفل میں ہزاروں قراء کے استاذ مولانا قاری غلام رسول صاحب رحمۃ اللہ علیہ اور استاذ الاساتذہ قاری اکبر علی نعیمی صاحب دامت برکاتہم العالیہ بھی تشریف فرما تھے اور ملک پاکستان کے عظیم سینئر نعت خواں الحاج خورشید احمد رحمانی صاحب رحمۃ اللہ علیہ بھی تشریف فرما تھے ۔۔ سبحان اللہ ۔۔۔۔ دیکھنے کیلیے اس دیے گئے لنک کو اوپن کریں اور ہمارے اس البر آن لائن قرآن اکیڈمی کے اس آفیشل پیج کو فالو ، شیئر اور یوٹیوب چینل کو سبسکرایب، شیئر کریں جزاک اللہ خیرا Open Link and share 👇https://youtu.be/XPeX89a0NMM?si=Pso-YdsN3sflKQqq
01/05/2026
Al-barr online Quran Academy 📱 0092-336-5290129
عالمی شہرت یافتہ نعت خواں / جناب محمد اویس صاحب کی خوبصورت آواز میں سورہ رحمن کی مختصر تلاوت سماعت فرمایئں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Rawalpindi
46000