Madarsa Taleem ul Quran Rahimia

Madarsa Taleem ul Quran Rahimia

Share

Laern Quran with tajveed
Norani Qaida
Namaz
40 Hadith
40 Prayers
Basic Masayil
Translation Quran

11/12/2025

عظیم الشان دینی درسگاہ مدرسہ تعلیم القرآن رحیمیہ راولپنڈی طالب علم خوبصورت آواز میں تلاوت سماعت فرمائیں

22/08/2025
23/06/2025

منہ توڑ جواب
ایک شخص نے ایک دینی طالب علم کو دیکھا تو بولا اہل مغرب چاند تک پہنچ گئے اور آپ بیٹھے دینی درس پڑھ رہے ہیں جسکی دنیا میں کوئی ویلیو نہیں ہے
طالب علم نے جواب دیااس میں حیرت کی بات کیا ہے ؟
وہ مخلوق تک پہنچے ہم خالق تک پہنچنا چاہتے ہیں
لیکن تم نہیں جانتے کہ ہمارے اور اہل مغرب کے درمیان تم ہی اکیلےمفلس اور نکمےہو
نہ تو ان کےساتھ چاند پر پہنچ سکے اور نہ ہی ہمارے ساتھ دینی تعلیم پڑھ کر اللہ تک پہنچ سکے

24/05/2025

﷽🌹اھم نوٹس ۔گھر میں بے برکتی کے اور دعا قبول ناھونے کےاسباب🌴رات دیر تک بلاوجہ جاگتےرھنا 🌴فجر قضا کردینا 🌴گانےسننے کاشوق 🌴ھروقت گھر میں جھگڑا کرتےرھنا🌴ناپاک رھنے کی عادت ھونا🌴گھرمیں شراب رکھنا پیناتو دورکی بات🌴نعمتوں کوضاٸع کرنا🌴گھر میں آلات موسیقی رکھنا 🌴جاندار کی تصویریں گھر میں رکھنایالگانا🌴گھر کے کسی فرد کاسودخوری یاکسی اورحرامکاری کی عادت ھونا🌴شوقیہ کتارکھنا 🌴فرض نمازیں چھوڑنا🌴فضول خرچی کی عادت ۔🌹

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Rawalpindi