14/12/2025
🌹السلام علیکم🌹
اے اللہ میں گواہی دیتا ہوں کہ یقینا توہی خدائے یگانہ یکتا بے مثل بے نیاز بے مثال ہے اور تیری ہی طرف واپسی ہے
اور
اے اللہ حضرت محمد صلی اللّٰہ وسلم اور انکے اہلبیت پر رحمت نازل فرما جو پاک و پاکیزہ ہیں
اور
ھمارے گناہ معاف فرما دے
ھمارے عیبوں کو چھپائے رکھ
ھمارے لیے اپنی طرف سے در رحمت اور کشادہ رزق کے دروازے کھول دے اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے اور سب تعریفیں اللہ ہی کیلئے ہیں جو عالمین کا رب ہے اور کا فی ہے ہمارے لیے ایک اللہ جوبہترین کا رساز ہے اور نہیں کوئی طاقت و قوت مگر وہ جو خدائے بلند و برتر سے ملتی ہے۔
آمین یا رب العـــــــالمین❤️
12/12/2025