05/08/2022
Thanks pak 22news
آج بروز جمعہ المبارک پاک آرمی کے شہدا جو بلوچستان میں شہید ہوٸے پراٸیوٹ سکولز میں یوم دعا کی تقریبات جبکہ صدر اپسکا چکری روڈ سرعمران علی درانی نے رملہ پبلک سکول میں باقاعدہ اسمبلی کے بعد شہدکامقام مرتبہ اور شہدا کے لیے دعاکرواٸی لواحقین سےاظہارہمدری