23/01/2026
🌙 جمعہ مبارک
"اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے، تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑ پڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو، یہی تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم جانتے ہو۔"
✨ جمعہ کا دن دلوں کے نرم ہونے، دعاؤں کے قبول ہونے اور اللہ کے قریب ہونے کا دن ہے۔
آج کے دن قرآن سے رشتہ جوڑیں، اپنے بچوں کو بھی قرآن کی روشنی میں داخل کریں۔
📖 Ubaid Ullah Online Quran Academy
📞 رابطہ:-03335287840