11/07/2022
بھیرہ کے واقعہ میں پاکستانی سیاست کے (روشن) چہرے پروفیسر احسن اقبال کے ساتھ بدتمیزی کرنے والی فیملی معذرت کرنے احسن صاحب کے پاس آئی اور دونوں اطراف سے اچھے جذبات کا اظہار کیا گیا اور اسی طرز عمل میں پاکستان کا بہتر مستقبل چھپا ہوا ہوا ہے ورنہ یہ عدم برداشت اور گالی گلوچ اس ملک کو لے ڈوبے گی۔ منقول