Prime History Of ISLAM

Prime History Of ISLAM

Share

"اسلام کی سنہری تاریخ کا عکس — خوبصورت اقتباسات، ایمان افروز باتیں، اور سچے واقعات جو دل کو چھو جائیں۔ Prime History of Islam پر خوش آمدید!"

07/07/2025

*افضل ہے کل جہـــــان سے گھرانہ حسین کا*
*نبیـــــــوں کا تاجـــــــــــدار ہے نانا حسین کا*
*دنیا میں ایک پل کی تھی حکومت یزید کی*
*صدیاں حسین کی ہیں زمانہ حسیـــــــــــن کا*

*کربلا کے جاں نثــــاروں کو سلام🗡️⚔️🛡️*💙

06/07/2025

*السلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*اے اللہ!*
جو ہمارے مقدر میں نہیں لکھا، اُس کی کوشش اور تمنا میں ہمیں مبتلا نہ کرنا۔ اور جو ہماری تقدیر میں لکھ دیا گیا ہے، اُسے ہمارے لیے آسان کر دینا۔
*آمین، یا ربّ العالمین!*🤲 ❤️

05/07/2025

کربلا کا بڑا سبق مرد نے حق اور صبر نہیں چھوڑا.!!
عورت نے حیا اور پردہ نہیں چھوڑا بے شک

#صبر

05/07/2025

*زندگی بخش دی بندگی کو*
آبرو دین حق کی بچا لی
وہ *میرے آقا ﷺ* کا پیارا نواسہ
*جس نے سجدے میں گردن کٹالی*

سلام یا حسینؓ❣️
#صبر

27/06/2025

*صبر مشکل ہے ... کبھی کبھی آپــــــــ کو لگتا ہے ... کہ آپـــــــــ مزید صبر نہیـــــــــں کر سکتے ... گویا آپـــــــــ ٹوٹ چکے ہیـــــــــــــــں ... اور بَســــــــں پھر الله عزوجل اچانک آپـــــــــ کو طاقت عطا کرتا ہے ... کہ آپـــــــــ کے راستے میــــں ... آنے والی ہر چیز کو برداشت کریں ... الله ودود پر بھروسہ کبھی مت چھوڑیں ... وہ ناقابل تصور طریقوں سے ... مدد بھیجتا ہے ........!!!*
#شکر

27/06/2025

*Happy Islamic New Year!*

*محرم الحرام بہت بہت مبارک ہو*
*نیا اسلامی سال مبارک ہو!*
*اللہ تعالیٰ یہ نیا سال ہم سب کے لیے خیر، برکت، سلامتی اور قربِ الٰہی کا ذریعہ بنائے۔*🤲🏻

27/06/2025

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*

*آپ سب کو نئے سال کی پہلی صبح بہت مبارک ہو اللہ پاک یہ سال ہمارے لئے نیکیوں اور خوشیوں والا بنائے اللہ پاک ہمارے تمام پریشانی مشکلات کو دور فرمائے آمین ثم آمین بجاہ النبی الامینﷺ*🥰🥹

27/06/2025

*ٱلسَّـــــــــــــــــــــلَامُ عَلَــــــــــــــــــــــيْكُمُ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ 🤝وَبَرَكَاتُهُ 🦋🍒♥️✨*

*اپنی صبح کا آغاز درود شریف* *کے* *ساتھ کیجیے ۔۔۔۔۔*⛲🏕️🔴

*صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم*🇵🇰🥰🥰

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Rawalpindi