alhamdulillah Allah pak for everything....
Beacon of light school ownership GM
school
ہر انسان کی کامیابی کے پیچھے کوئی نہ کوئی جذبہ
پوشیدہ ہوتا ہے جو انسان کو چین سے
بیٹھنے نہیں دیتا ۔۔وہ جذبہ محبت کا بھی ہوتاہے اور انتقام کا بھی ۔۔۔۔۔یہ انتقام دشمنی کی صورت میں نہیں ہوتا بلکہ یہ انتقام انسان کے احصاب مضبوط کرتا ہے انسان کے ارادوں کوتقویت دیتا ہے ،اس کی ہمت جوان رکھتا ہے اور جھٹلائے جانے والوں کو اپنی کامیابی سے مات دیتا ہے۔۔۔۔۔۔
اور محبت کا جذبہ جو بہت مقدس ہے،اپنوں کی آنکھوں میں کامیابی کی خوشی دیکھنے کا جذبہ،اپنوں کے دیئے گئےاعتماد کا بھرم رکھنے کا جذبہ،کسی خاص زندگی میں آپکو معتبر سمجھنے والے کے مان کو زندہ رکھنے کا جذبہ یہی وہ جذبات ہیں جو ہمیں زمین کی پستیوں سے اٹھا کہ آسمان کی بلندیوں تک پہنچنے میں مدد دیتے ہیں
اللہ پاک سے دُعا گو رہنا چائیے کہ وہ ہماری کامیابی کے لیے محبت کو سیڑھی بنائے گو کہ انتقام کا جذبہ محبت کے جذبے سے بہت مضبوط ہوتاہے لیکن اس میں انسان ہر وقت روح کی اذیت میں مبتلا رہتا ہے
page of my diary
G۔M writes
نہ ہو گا جِس پہ خزاں کا قبضہ ہم ایسا گلشن بنا رہے ہیں۔۔۔۔
Alhamdulillah alhamdulillah alhamdullah
میری زندگی کا حسین ترین دن۔۔۔۔۔
اللہ پاک کا یہ احسان دیکھ کر بے اختیار زبان پہ آتا ہے۔۔
٫٫ تم اللہ پاک کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے ۔۔"
میں شکریہ ادا کرنا چاہوں گی اپنے اللہ پاک کا جس نے مجھے اس نیک مقصد کے لیے چنا
اپنے والدین کا جن کی دعائیں مجھے اس مقام تک لائی ۔۔۔اپنے اساتذہ کا جنہوں نے مجھے پرواز سیکھائی ۔۔۔میرے بہن،بھائی جو میرا حوصلہ رہے ۔۔میرے ہسبنڈ جو میرے دست راست رہے ۔۔۔
شکریہ اُن لوگوں کا ،اُن مشکلات کا جو مُجھے معتبر کر گئیں
اس پرمسرت موقع پر میرا پیغام اُن لوگوں کے نام ۔۔جو کامیابی کو قسمت کے حوالے کر کہ خود کو مایو سی کے حوالے کر دیتے ہیں کبھی بھی مایوس نہ ہو ں
زندگی کہیں سےبھی شروع ہو سکتی ہے۔
راستے میں آنے والی رکاوٹیں انسان کو حوصلہ دینے اتی ہیں لوگوں کےرویوں کی پروا نہ کریں ہر انسان دوسرےکووہی دیتاہےجواُسکاظرف ہوتا آپ وہ کریں جوآپ کا ظرف ہے۔۔۔۔۔
انسان کو بس اللہ پاک سے ایک دعا مانگتے رہنا چائیے اے اللّٰہ پاک آپ نے مجھے دنیا میں لایا ، مجھے دنیا سے بغر مقصد کے نہ لے کہ جائیگا ۔۔۔مجھ سے میری زندگی کا مقصد ضرور پورا کروائیں۔۔۔
Alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah 4 to 5 years paly group kids writing without dots۔۔
Well come in Beacon of light school
24/03/2023
Ramadan Mubarak!
Concept of scribbles (activity to make a picture on mind through the scenes of touch)
Play group room..
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Rawalpindi
0092
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
17/02/2024