28/09/2021
الحمداللہ! کورونا وباء کے دوران درپیش مسائل اور مشکلات کے باوجود اس بار بھی ہمارے اساتذہ اور بچوں کی انتھک محنت کی بدولت سیکنڈ ائیر کا رزلٹ بہترین رہا۔ انشاءاللہ آئندہ بھی ہم یونہی خلوص اور نیک نیتی سے محنت جاری رکھیں گے۔ ادارے کی طرف سے کامیاب ہونے والے تمام طلباء و طالبات کے لئے دعائیں اور نیک خواہشات۔ اللہ تعالی آپ سب کو مستقبل میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین!