27/02/2026
📚 Welcome to Saad Facts! 🎉
کیا آپ اپنی جنرل نالج مضبوط کرنا چاہتے ہیں؟
کیا آپ روز کچھ نیا سیکھنا چاہتے ہیں؟
تو پھر آپ بالکل صحیح جگہ پر ہیں! 💡
یہاں آپ کو ملیں گے:
✅ Daily General Knowledge Questions
✅ Interesting Facts
✅ Quiz Challenges
✅ Test Preparation Help
🧠 آج کا پہلا سوال:
🌍 دنیا کا سب سے بڑا سمندر کون سا ہے؟
A) Atlantic Ocean
B) Indian Ocean
C) Pacific Ocean
D) Arctic Ocean