Online Uloomul ul Quran Acedmy

Online Uloomul ul Quran Acedmy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Online Uloomul ul Quran Acedmy, Education Website, Rawalpindi.
(1)

*Teach your children the Holy Quran from the comfort of your home.*

*Certified Scholars are available to teach the Holy Quran online.*

*Contact: https://wa.me/923047220899* to arrange a demo session.

14/08/2026
06/08/2026

اپنے بچوں کو بھی یہ خوبصورت اسلامی آداب ضرور سکھائیں، ویڈیو کو لائک کریں، شیئر کریں اور مزید اسلامی ویڈیوز کے لیے ہمارے چینل کو فالو/سبسکرائب کریں۔

31/07/2026

کیا بغیر وضو کے نماز پڑھی جا سکتی ہے؟ | وضو کی اہمیت | اسلامی معلومات

30/07/2026

اسلام ہمیں ظاہری اور باطنی پاکیزگی کی تعلیم دیتا ہے۔ وضو نہ صرف نماز کی تیاری ہے بلکہ جسمانی صفائی، روحانی سکون اور اللہ تعالیٰ کی رضا کا ذریعہ بھی ہے۔ اللَّهَ يُحِبُّ التَّوَّابِينَ وَيُحِبُّ الْمُتَطَهِّرِينَ
"بے شک اللہ توبہ کرنے والوں اور پاک رہنے والوں سے محبت کرتا ہے۔" (سورۃ البقرۃ: 222) #وضو #طہارت #پاکیزگی #اسلام #نماز

27/07/2026

اسلامی عقیدے کے مطابق حضرت محمد ﷺ اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔ قرآنِ کریم اور صحیح احادیث میں ختمِ نبوت کا عقیدہ واضح طور پر بیان کیا گیا ہے۔ اسی بنا پر اہلِ سنت کے نزدیک جو شخص جانتے بوجھتے حضرت محمد ﷺ کو اللہ کا آخری رسول نہ مانے، وہ اسلام کے بنیادی عقیدے کا انکار کرتا ہے وہ کافرہے
حضرت محمد ﷺ اللہ تعالیٰ کے آخری رسول ہیں، اور ختمِ نبوت پر ایمان رکھنا اسلام کے بنیادی عقائد میں سے ہے۔
👍 ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، شیئر کریں، کمنٹ کریں، اور مزید مستند اسلامی معلومات کے لیے ہمارے پیج کو فالو اور چینل کو سبسکرائب کریں۔"وَلَـٰكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ"
(سورۃ الأحزاب: 40):

25/07/2026

حضرت محمد ﷺ کے بعد کوئی نبی یا رسول آئے گا؟
جواب: نہیں۔ حضرت محمد ﷺ اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور آخری رسول ہیں۔ آپ ﷺ کے بعد قیامت تک کوئی نیا نبی یا رسول نہیں آئے گا۔
اللہ تعالیٰ نے فرمایا: "مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَٰكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ" (سورۃ الأحزاب: 40)
آئیے قرآن و سنت کی صحیح تعلیمات سیکھیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں۔
🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں دین کی صحیح سمجھ اور نبی کریم ﷺ کی سنت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
:
#محمدﷺ

23/07/2026

رسول کسے کہتے ہیں؟
جس انسان کو اللہ تعالیٰ اپنا پیغام اور دین لوگوں تک پہنچانے کے لیے دنیا میں بھیجے، اسے نبی اور اللہ کا رسول کہتے ہیں۔ تمام رسولوں نے لوگوں کو صرف ایک اللہ کی عبادت کی دعوت دی اور اس کے احکام پہنچائے۔ ہمارے آخری رسول حضرت محمد ﷺ ہیں، جن پر قرآنِ مجید نازل ہوا۔
اگر یہ مختصر اسلامی معلومات پسند آئیں تو ویڈیو کو لائک کریں، شیئر کریں اور مزید ایسی ویڈیوز کے لیے ہمارے
#رسول #حضرتمحمدﷺ #اسلام #قرآن کو سبسکرائب کریں۔

18/07/2026

حافظ قرآن، قرآن مجید، حفظ قرآن، اسلامی معلومات، بچوں کی اسلامی تعلیم، قرآن کریم، Islamic Shorts، Quran Learning، Hifz e Quran، Islamic Education۔جو بچے قرآنِ مجید کے تمام پارے اور سورتیں یاد کر لیتے ہیں، انہیں حافظِ قرآن کہا جاتا ہے۔ حافظِ قرآن بننا بہت بڑی سعادت اور اللہ تعالیٰ کی خاص نعمت ہے۔ اللہ تعالیٰ حافظِ قرآن اور ان کے والدین کو عظیم اجر عطا فرماتا ہے۔

17/07/2026

قرآنِ کریم اللہ تعالیٰ کی سب سے عظیم کتاب ہے۔ جو شخص قرآن پڑھتا ہے، اللہ تعالیٰ اسے بے شمار انعامات عطا فرماتے ہیں۔ قرآنِ پاک کے ہر حرف پر دس نیکیاں ملتی ہیں، دل کو سکون حاصل ہوتا ہے اور قیامت کے دن قرآن اپنے پڑھنے والوں کی سفارش کرے گا۔
#اسلام

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Uloomul ul Quran Acedmy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share