25/07/2022
Youth & women session
Entrepreneurship
In exercise to improve our business ethics,permoting youth & women empowerment awerness & training,career counselling sessions...
25/07/2022
Youth & women session
21/07/2022
Awernes & motivational sessions I'll start in August...
20/07/2022
Basic Ethic's session...
20/07/2022
Rescue training session...
الیکشن امیدواران کے نام اہم پیغام
اپنے پولنگ ایجنٹس کے تربیتی سیشنز مکمل کریں انہیں بتائیں کہ الیکشن کا دن کتنا اہم ہے
کچھ اہم پوائنٹس نوٹ کر لیں
1۔ بزدل اور ڈرپوک افراد کو پولنگ ایجنٹ مت بنائیں
الیکشن امیدواران کے نام اہم پیغام
2۔ پولنگ ایجنٹ بولنے اور قائل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو اور اپنے موقف کے سامنے ڈٹ کر کھڑا رہنے والا ہو
الیکشن امیدواران کے نام اہم پیغام
3۔ پولنگ ایجنٹ خالی ڈبوں کو چیک کرکے پولنگ کا عمل شروع کروائے
الیکشن امیدواران کے نام اہم پیغام
4۔ پولنگ کے اختتام پر گنتی سے پہلے ووٹر بک سے چیک کیا جائے کہ ووٹ کتنے کاسٹ ہوئے ہیں
الیکشن امیدواران کے نام اہم پیغام
5۔ گنتی کے وقت صرف پولنگ ایجنٹس اور الیکشن کا عمل اندر ہونا چاہیے کسی سکیورٹی اہلکار اور دیگر افراد کا اندر ہونا قانونا جرم ہے
الیکشن امیدواران کے نام اہم پیغام
6۔ جتنے ووٹ کاسٹ ہوئے ہیں ان کی گنتی کو برابر کریں ورنہ پولنگ اسٹیشن کے باہر موجود رہنماوں کو آگاہ کریں