26/01/2022
الحمد للہ آج گورنمنٹ ہائی سکول فتح پور کمال کی کمپیوٹر لیب میں یہ روبوٹ گاڑی بنائی گئی ہے. جو اپنے سامنے آنے والی رکاوٹ کو الٹراسونک ویوز کی مدد سے دیکھ کر اپنی سمت کا تعین کرتا ہے. اور یہ کمپیوٹر پر پروگرامنگ کے ذریعے بنایا گیا ہے.